تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُلْکی" کے متعقلہ نتائج

دُلْکی

گھوڑے کی درمیانی تیز چال جس میں اگلا سیدھا قدم، بایئں پچھلے قدم کے ساتھ اور اگلا بایاں قدم، دائیں پچھلے قدم کے ساتھ اٹھتا ہے، دو گام، نیز کتے کی ایسی ہی چال، برخا

دُلْکی ہونا

دلکی چال چلنا .

دُلْکی جانا

دلکی چال سے جانا ، تیز چلنا .

دُلْکی چَلنا

go at a trot, trot

دُلْکی ڈالْنا

تیز دوڑانا ، گھوڑے کو تیز چلانا .

دُلْکی چال چَلنا

A special gate of horse or mare

اردو، انگلش اور ہندی میں دُلْکی کے معانیدیکھیے

دُلْکی

dulkiiदुल्की

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دُلْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے کی درمیانی تیز چال جس میں اگلا سیدھا قدم، بایئں پچھلے قدم کے ساتھ اور اگلا بایاں قدم، دائیں پچھلے قدم کے ساتھ اٹھتا ہے، دو گام، نیز کتے کی ایسی ہی چال، برخا

Urdu meaning of dulkii

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De kii daramyaanii tez chaal jis me.n uglaa siidhaa qadam, ba.ii.i.n pichhle qadam ke saath aur uglaa baayaa.n qadam, daa.e.n pichhle qadam ke saath uThtaa hai, do gaam, niiz kutte kii a.isii hii chaal, barkhaa

English meaning of dulkii

Noun, Feminine

  • dogtrot
  • trot (of a horse or a dog)

दुल्की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े की कुछ उछलते हुए मध्यम गति से दौड़ने की चाल
  • द्रुत गति।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُلْکی

گھوڑے کی درمیانی تیز چال جس میں اگلا سیدھا قدم، بایئں پچھلے قدم کے ساتھ اور اگلا بایاں قدم، دائیں پچھلے قدم کے ساتھ اٹھتا ہے، دو گام، نیز کتے کی ایسی ہی چال، برخا

دُلْکی ہونا

دلکی چال چلنا .

دُلْکی جانا

دلکی چال سے جانا ، تیز چلنا .

دُلْکی چَلنا

go at a trot, trot

دُلْکی ڈالْنا

تیز دوڑانا ، گھوڑے کو تیز چلانا .

دُلْکی چال چَلنا

A special gate of horse or mare

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُلْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُلْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone