تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کی بات بَتْلانا" کے متعقلہ نتائج

دِل کی بات بَتْلانا

دل کا بھید ظاہر کر دینا ، دل کا حال بیان کرنا

دِل کی بات کَہْنا

خواہش کا اظہار کرنا، دل کا حال کہنا، اظہارِ خیال کرنا

دِل کی بات

بھید، راز، دلی کیفیت، چُھپی ہوئی خواہش

دِل کی بات کَرنا

خواہش کا اظہار کرنا، دل کا حال کہنا، اظہارِ خیال کرنا

دِل کی بات پا جانا

راز جان لینا، خواہش معلوم کر لینا

دِل کی بات لَبوں پَر لانا

راز ظاہر کرنا، عرضِ حال کرنا، خواہش کا اظہار کرنا

دِل کی بات زَبان تَک آنا

خواہش کا اظہار ہونا ، دلی آرزو ظاہر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کی بات بَتْلانا کے معانیدیکھیے

دِل کی بات بَتْلانا

dil kii baat batlaanaaदिल की बात बतलाना

محاورہ

دِل کی بات بَتْلانا کے اردو معانی

  • دل کا بھید ظاہر کر دینا ، دل کا حال بیان کرنا

दिल की बात बतलाना के हिंदी अर्थ

  • दिल का भेद ज़ाहिर कर देना, दिल का हाल बयान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کی بات بَتْلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کی بات بَتْلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words