تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کی لَگی بُجھانا" کے متعقلہ نتائج

دِل کی لَگی بُجھانا

غم دور کرنا، حسرت نکالنا، ارمان پورا کرنا

دِل کی لَگی بُری ہوتی ہے

محبّت کی آگ جب دل میں بھڑکتی ہے تو پِھر نہیں بُجھتی ، محبت کرنے والے کو محبوب کی یاد ہر وقت بے چین رکھتی ہے ، عشق بُری بلا ہے ، عشق سب کچھ کراتا ہے

دِل لَگی مُقَرَّر کی ہے

مذاق بنا لیا ہے، کھیل سمجھ رکھا ہے

دِل کی لَگی

رنج، غم، محبّت، عِشق

دِل کی آگ بُجھانا

جی ٹھنڈا کرنا، جلن مِٹانا، تسکین دینا

اَچّھی دِل لَگی کی

نازیبا مذاق یا دھوکا دینے ، نقصان پہنچانے کے موقع پر مستعمل

دِل کی لَگی بُجْھنا

غم دور ہونا، حسرت نکلنا، ارمان پورا ہونا

دِل کی لَگی بَھڑَکْنا

محبّت یا لگن میں شدّت پیدا ہونا

دو گَھڑی کی دِل لَگی

تھوڑی دیر کا مذاق یا کچھ دیر کی تفریح .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کی لَگی بُجھانا کے معانیدیکھیے

دِل کی لَگی بُجھانا

dil kii lagii bujhaanaaदिल की लगी बुझाना

محاورہ

دِل کی لَگی بُجھانا کے اردو معانی

  • غم دور کرنا، حسرت نکالنا، ارمان پورا کرنا

दिल की लगी बुझाना के हिंदी अर्थ

  • ग़म दूर करना, हसरत निकालना, अरमान पूरा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کی لَگی بُجھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کی لَگی بُجھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words