تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کی لَگی بُجْھنا" کے متعقلہ نتائج

دِل کی لَگی بُجْھنا

غم دور ہونا، حسرت نکلنا، ارمان پورا ہونا

دِل کی لَگی بُری ہوتی ہے

محبّت کی آگ جب دل میں بھڑکتی ہے تو پِھر نہیں بُجھتی ، محبت کرنے والے کو محبوب کی یاد ہر وقت بے چین رکھتی ہے ، عشق بُری بلا ہے ، عشق سب کچھ کراتا ہے

دِل لَگی مُقَرَّر کی ہے

مذاق بنا لیا ہے، کھیل سمجھ رکھا ہے

دِل کی لَگی

رنج، غم، محبّت، عِشق

دِل کی آگ بُجْھنا

دل کی آگ بُجھانا (رک) کا لازم

اَچّھی دِل لَگی کی

نازیبا مذاق یا دھوکا دینے ، نقصان پہنچانے کے موقع پر مستعمل

دِل کی لَگی بُجھانا

غم دور کرنا، حسرت نکالنا، ارمان پورا کرنا

دِل کی لَگی بَھڑَکْنا

محبّت یا لگن میں شدّت پیدا ہونا

دو گَھڑی کی دِل لَگی

تھوڑی دیر کا مذاق یا کچھ دیر کی تفریح .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کی لَگی بُجْھنا کے معانیدیکھیے

دِل کی لَگی بُجْھنا

dil kii lagii bujhnaaदिल की लगी बुझना

محاورہ

دِل کی لَگی بُجْھنا کے اردو معانی

  • غم دور ہونا، حسرت نکلنا، ارمان پورا ہونا

दिल की लगी बुझना के हिंदी अर्थ

  • दुःख दूर होना, लालसा निकलना, मनोकामना पूर्ण होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کی لَگی بُجْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کی لَگی بُجْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words