تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"doom" کے متعقلہ نتائج
doom کے لیے اردو الفاظ
doom کے اردو معانی
- فانا
- نَصِیب
- قِسْمَت
doom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़ाना
- नसीब
- क़िस्मत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈوم کَوّا
پہاڑی نسل کا غراب ، جو جسامت میں بڑا ، رنگ میں بالکل سیاہ ، مضبوط سیدھی چون٘چ کا ، پرہت کاگ ، کاگ ، کاگا جس کے پروں سے اڑتے وقت آواز پیدا ہوتی ہے ، لاط : Crepitare
ڈوم کا گَلا عَطّار کا شِیشَہ
ایسے موقع ہر بولتے ہیں جب دو چیزیں بالکل یکساں ہوں یا مشاہبت اور خصوصیات رکھتی ہوں
دُم پَکْڑی بھیڑ کی وار ہُوئے نَہ پار
کمزور آدمی کی امداد سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ؛ کمزور آدمی کا سہارا لینے والا آدمی ناکام رہتا ہے
دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے میں چھوڑ دینا
تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.
دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے پَر چھوڑ دینا
تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.
ڈوم ڈولی، پاٹھک پیادہ
اُلٹا زمانہ ہے ادنیٰ درجے کے لوگ عیش کر رہے ہیں اور اعلیٰ مرتبے کے لوگ تکلیف اُٹھا رہے ہیں
ڈوم کے گَھر بیاہ، من آوے سو گا
دوسری جگہ تو جو فرمائش ہو گانا پڑتا ہے مگر اپنے گھر میں جو چاہو کرو، اپنے گھر میں ہر شخص اپنی مرضی کا مالک ہوتا ہے اور جو چاہے کرسکتا ہے
دُم ریزی
تمباکو اور نیل کی ایسی پود کو جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک پود سے دو فصلیں نِکلیں باغبانوں کی اصطلاح میں دمریزی کہتے ہیں، دو ریزی.
دُم میں دھاگا
تمسخر اور ملامت کا کلمہ جو بے تکلّفی کے موقع پر کسی کے متعلق بولتے ہیں، ایسی تیسی، ہت ترے کی
ڈوم اور چنا منہ لگا برا
اس لئے کہ ڈوم بے حیا اور ڈھیٹ ہوتا ہے اور چنا آدمی کھاتے کھاتے بہت کھا جاتا ہے جس سے انسان کو نقصان پہنچتا ہے
دُم بَنْنا
کسی خاص یا اہم آدمی کا چمچا یا چیلا بننا، کسی شخض کے پیچھے مستقل لگا رہنا، ہر وقت کسی کے ساتھ رہنا ؛ حمایتی بننا
ڈوم کا تِیر خُدا خَیر کَرے
ظاہری آفت اور مُصیبت چھپانے یا کسی امرِ واقعہ کا اخفا کرنے کے موقع پر بلتے ہیں
دُم دَبانا
حیوانوں کا اپنی دم کو پچھلے پاؤں میں چھپانا، دم کو پیٹ کی طرف موڑنا، خائف ہو جانا، مغلوب ہوجانا، اظہارعاجزی کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (doom)
doom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔