تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈوم اور چنا منہ لگا برا" کے متعقلہ نتائج

ڈوم اور چنا منہ لگا برا

اس لئے کہ ڈوم بے حیا اور ڈھیٹ ہوتا ہے اور چنا آدمی کھاتے کھاتے بہت کھا جاتا ہے جس سے انسان کو نقصان پہنچتا ہے

چَنا اور چُغَل مُنْہ لَگا بُرا

چَنا اور چُغَل مُنْہ لَگا چُھٹْتا نہیں

چنے کھانے اور چُغَل خور کی باتیں سننے میں بڑا لطف آتا ہے اور ان کی عادت پڑ جاتی ہے تو وہ چھوٹتی نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈوم اور چنا منہ لگا برا کے معانیدیکھیے

ڈوم اور چنا منہ لگا برا

Dom aur chanaa mu.nh lagaa buraaडोम और चना मुँह लगा बुरा

ضرب المثل

ڈوم اور چنا منہ لگا برا کے اردو معانی

  • اس لئے کہ ڈوم بے حیا اور ڈھیٹ ہوتا ہے اور چنا آدمی کھاتے کھاتے بہت کھا جاتا ہے جس سے انسان کو نقصان پہنچتا ہے
  • دونوں کا شوق پڑ جائے تو چھوٹتا نہیں کیونکہ ڈوم کی باتیں پر لطف ہوتی ہیں اور چنا لذیذ ہوتا ہے

डोम और चना मुँह लगा बुरा के हिंदी अर्थ

  • इसलिए कि डोम धृष्ट होता है और चना आदमी खाते-खाते बहुत खा जाता है जिससे मनुष्य को हानि पहुँचती है
  • दोनों की लत लग जाए तो छूटती नहीं क्‍यूँकि डोम की बातें आनंदमय होती हैं और चना स्‍वादिष्‍ट होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈوم اور چنا منہ لگا برا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈوم اور چنا منہ لگا برا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words