تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈوم کا گَلا عَطّار کا شِیشَہ" کے متعقلہ نتائج

ڈوم کا گَلا عَطّار کا شِیشَہ

ایسے موقع ہر بولتے ہیں جب دو چیزیں بالکل یکساں ہوں یا مشاہبت اور خصوصیات رکھتی ہوں

عَطّار کا شِیشَہ ڈوم کا گَلا

یعنی دونوں یکساں ہیں، ایک کے شیشے سے ہرقسم کے شربت اور عرق اور دوسرے کے گلے سے طرح طرح کے راگ نکلتے ہیں

عَطّار کا شِیشَہ اَور مَداری کا پِٹارا

عطّار کی بوتل اور مداری کے پٹارے کا کوئی اعتبار نہیں دونوں یکساں ہیں، مداری ایک ہی پٹارے میں سے سینکڑوں کھیل دکھاتا ہے اور بے ایمان عطار ایک ہی بوتل میں سے ہر قسم کا شربت یا عرق دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈوم کا گَلا عَطّار کا شِیشَہ کے معانیدیکھیے

ڈوم کا گَلا عَطّار کا شِیشَہ

Dom kaa galaa 'attaar kaa shiishaडोम का गला 'अत्तार का शीशा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ڈوم کا گَلا عَطّار کا شِیشَہ کے اردو معانی

  • ایسے موقع ہر بولتے ہیں جب دو چیزیں بالکل یکساں ہوں یا مشاہبت اور خصوصیات رکھتی ہوں

Urdu meaning of Dom kaa galaa 'attaar kaa shiisha

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise mauqaa har bolte hai.n jab do chiize.n bilkul yaksaa.n huu.n ya mashaahbat aur Khusuusiiyaat rakhtii huu.n

डोम का गला 'अत्तार का शीशा के हिंदी अर्थ

  • ऐसे अवसर पर बोलते हैं जब दो वस्तुएँ समान हों या समानताएँ और विशेषताएँ रखती हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈوم کا گَلا عَطّار کا شِیشَہ

ایسے موقع ہر بولتے ہیں جب دو چیزیں بالکل یکساں ہوں یا مشاہبت اور خصوصیات رکھتی ہوں

عَطّار کا شِیشَہ ڈوم کا گَلا

یعنی دونوں یکساں ہیں، ایک کے شیشے سے ہرقسم کے شربت اور عرق اور دوسرے کے گلے سے طرح طرح کے راگ نکلتے ہیں

عَطّار کا شِیشَہ اَور مَداری کا پِٹارا

عطّار کی بوتل اور مداری کے پٹارے کا کوئی اعتبار نہیں دونوں یکساں ہیں، مداری ایک ہی پٹارے میں سے سینکڑوں کھیل دکھاتا ہے اور بے ایمان عطار ایک ہی بوتل میں سے ہر قسم کا شربت یا عرق دیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈوم کا گَلا عَطّار کا شِیشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈوم کا گَلا عَطّار کا شِیشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone