تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُم ریزی" کے متعقلہ نتائج

دُم ریزی

تمباکو اور نیل کی ایسی پود کو جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک پود سے دو فصلیں نِکلیں باغبانوں کی اصطلاح میں دمریزی کہتے ہیں، دو ریزی.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُم ریزی کے معانیدیکھیے

دُم ریزی

dum-reziiदुम-रेज़ी

  • Roman
  • Urdu

دُم ریزی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تمباکو اور نیل کی ایسی پود کو جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک پود سے دو فصلیں نِکلیں باغبانوں کی اصطلاح میں دمریزی کہتے ہیں، دو ریزی.
  • دُم ریز معنی نمبر (۱) کا اسم کیفیّت

Urdu meaning of dum-rezii

  • Roman
  • Urdu

  • tambaakuu aur niil kii a.isii pod ko jo ek martaba kaTne ke baad ja.D me.n se dubaara phuu.oT kar ba.Dh jaaye yaanii ek pod se do fasle.n nikle.n baagbaano.n kii istilaah me.n damriizii kahte hain, do rezi
  • dam rez maanii nambar (१) ka ism kiifiiXyat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُم ریزی

تمباکو اور نیل کی ایسی پود کو جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک پود سے دو فصلیں نِکلیں باغبانوں کی اصطلاح میں دمریزی کہتے ہیں، دو ریزی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُم ریزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُم ریزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone