تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈوم کے گَھر بیاہ، من آوے سو گا" کے متعقلہ نتائج

ڈوم کے گَھر بیاہ، من آوے سو گا

دوسری جگہ تو جو فرمائش ہو گانا پڑتا ہے مگر اپنے گھر میں جو چاہو کرو، اپنے گھر میں ہر شخص اپنی مرضی کا مالک ہوتا ہے اور جو چاہے کرسکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈوم کے گَھر بیاہ، من آوے سو گا کے معانیدیکھیے

ڈوم کے گَھر بیاہ، من آوے سو گا

Dom ke ghar byaah, man aave so gaaडोम के घर ब्याह, मन आवे सो गा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ڈوم کے گَھر بیاہ، من آوے سو گا کے اردو معانی

  • دوسری جگہ تو جو فرمائش ہو گانا پڑتا ہے مگر اپنے گھر میں جو چاہو کرو، اپنے گھر میں ہر شخص اپنی مرضی کا مالک ہوتا ہے اور جو چاہے کرسکتا ہے
  • ڈوم ایک گا بجا کر مانگنے والی ذات ہے اور اکثر یہ لوگ بڑے فحش گیت گاتے ہیں اسی لیے کہا گیا ہے

Urdu meaning of Dom ke ghar byaah, man aave so gaa

  • Roman
  • Urdu

  • duusrii jagah to jo farmaa.ish ho gaanaa pa.Dtaa hai magar apne ghar me.n jo chaaho karo, apne ghar me.n har shaKhs apnii marzii ka maalik hotaa hai aur jo chaahe karasaktaa hai
  • Dom ekgaa bajaa kar maangne vaalii zaat hai aur aksar ye log ba.De fahash giit gaate hai.n isii li.e kahaa gayaa hai

डोम के घर ब्याह, मन आवे सो गा के हिंदी अर्थ

  • दूसरी जगह जो भी अनुरोध हो गाना पड़ता है परंतु अपने घर में जो चाहो करो, अपने घर में सभी व्यक्ति अपनी इच्छा के मालिक होते हैं और जो चाहे कर सकते हैं
  • डोम एक गाने-बजाने वाली याचक ज़ाति है अकसर ये लोग बड़े अश्लील गीत गाते हैं इसी लिए कहा गया है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈوم کے گَھر بیاہ، من آوے سو گا

دوسری جگہ تو جو فرمائش ہو گانا پڑتا ہے مگر اپنے گھر میں جو چاہو کرو، اپنے گھر میں ہر شخص اپنی مرضی کا مالک ہوتا ہے اور جو چاہے کرسکتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈوم کے گَھر بیاہ، من آوے سو گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈوم کے گَھر بیاہ، من آوے سو گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone