تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈوئی" کے متعقلہ نتائج

چَمَّچ

چمچا، ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماً رفیق) کھانے پینے کا آلہ (جس کی شکل عموماً سیپ کی سی ہوتی ہے اور اس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام لیا جاتا ہے اگر یہ لکڑی کا ہو تو اسے ڈوئی کہتے ہیں

چَمَّچ بُوزَہ

پرند کی ایک قسم جس کی چونچ چمچ کی شکل کی ہوتی ہے

چَمَّچ چور

چمچا چرانے والا(اصطلاحاً) انگریزوں کا خانساماں یا خدمتگار .

سَو بَھڑوے مَرے تو ایک چَمَّچ چور پَیدا ہُوا

خدمت گاروں پر طنز کہ یہ بد کردار ہوتے ہیں.

چَھمَم چَھمَم

چھم چھم کی آواز، چھنن چھنن.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈوئی کے معانیدیکھیے

ڈوئی

Do.iiडोई

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈوئی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • کھانے کی ضرورت کا، بڑے چمچے کی وضع کا چوبی ظرف، جو ہاتھ کی ہتھیلی کے برابرہوتا ہے، لکڑی کا کفگیر، کفچہ چوبی
  • کشتی چلانے والا چپّو، پتوار، پیڈل، سرا، ڈنڈا

شعر

Urdu meaning of Do.ii

  • Roman
  • Urdu

  • khaane kii zaruurat ka, ba.De chamche kii vazaa ka chobii zarf, jo haath kii hathelii ke baraabar hotaa hai, lakk.Dii ka kafgiir, kafchaa chobii
  • kshati chalaane vaala chappuu, patvaar, paiDal, siraa, DanDaa

English meaning of Do.ii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • a wooden ladle

डोई के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मालपूए की तरह की एक प्रकार की छोटी मीठी रोटी। गेई फोड़िया-० [हिं० डोई + फोड़ना] १. एक प्रकार के साधु जो अपनी बात मनवाने के लिए पत्थर पर सिर तक पटकने लगते हैं। २. बहुत बड़ा दुराग्रही।
  • लकड़ी की बनी हुई एक प्रकार की छोटी कलछी
  • क्षति चलने वाला चप्पू, पतवार, पैडल, सिरा, डंडा

ڈوئی کے مترادفات

ڈوئی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَمَّچ

چمچا، ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماً رفیق) کھانے پینے کا آلہ (جس کی شکل عموماً سیپ کی سی ہوتی ہے اور اس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام لیا جاتا ہے اگر یہ لکڑی کا ہو تو اسے ڈوئی کہتے ہیں

چَمَّچ بُوزَہ

پرند کی ایک قسم جس کی چونچ چمچ کی شکل کی ہوتی ہے

چَمَّچ چور

چمچا چرانے والا(اصطلاحاً) انگریزوں کا خانساماں یا خدمتگار .

سَو بَھڑوے مَرے تو ایک چَمَّچ چور پَیدا ہُوا

خدمت گاروں پر طنز کہ یہ بد کردار ہوتے ہیں.

چَھمَم چَھمَم

چھم چھم کی آواز، چھنن چھنن.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone