تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں آوے گا" کے متعقلہ نتائج

جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں آوے گا

جو بات دل میں ہے وہ کبھی نہ کبھہ زبان سے نکل ہی پڑے گی

جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں نِکْلے گا

جو بات دل میں ہے وہ کبھی نہ کبھہ زبان سے نکل ہی پڑے گی

جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

۔مثل۔ دل میں ہوتا ہے وہی منھ پر آتا ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں آوے گا کے معانیدیکھیے

جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں آوے گا

jo baa.nDii me.n hogaa vo Do.ii me.n aavegaaजो बाँडी में होगा वो डोई में आवेगा

ضرب المثل

جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں آوے گا کے اردو معانی

  • جو بات دل میں ہے وہ کبھی نہ کبھہ زبان سے نکل ہی پڑے گی

जो बाँडी में होगा वो डोई में आवेगा के हिंदी अर्थ

  • जो बात दिल में है वो कभी ना कभा ज़बान से निकल ही पड़ेगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں آوے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں آوے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words