تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھوئی" کے متعقلہ نتائج

ڈھوئی

دو مختلف شہروں یا علاقوں کی سرحد پر بنا ہوا پختہ مینارہ جو ان کی حدود کی تفریق ظاہر کرنے کو بطور علامت بنا دیا جائے.

ڈھوئی والا

وہ شخص جو گدھے پر اینٹیں لاد کر لے جائے

ڈھائی ڈھوئی کا مینہ

ایسی طُوفانی اور مُوسلا دھار بارش جس میں مکانات گِر جائیں.

ڈھایا ڈھوئی

ڈھایا پھوڑی، ڈھویا ڈھائی.

ڈھاوا ڈھوئی

(مکان وغیرہ) گرانے کا کام ، اِنہدام ، شکست و ریخت .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھوئی کے معانیدیکھیے

ڈھوئی

Dho.iiढोई

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈھوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو مختلف شہروں یا علاقوں کی سرحد پر بنا ہوا پختہ مینارہ جو ان کی حدود کی تفریق ظاہر کرنے کو بطور علامت بنا دیا جائے.
  • ڈھیر ، مٹی کا ڈھیر جو کھیت یا کسی زمین کی حد ظاہر کرنے کو بہ طور حدِّ فاصل بنا دیا جائے ، تالاب کا مٹی کا پشتہ .
  • یاک بات میں لے جانے کا اینٹوں کا بوجھ ، جو بیشتر گدھوں پر لاد کر پہنچایا جاتا ہے.

Urdu meaning of Dho.ii

  • Roman
  • Urdu

  • do muKhtlif shahro.n ya ilaaqo.n kii sarhad par banaa hu.a puKhtaa miinaara jo in kii haduud kii tafriiq zaahir karne ko bataur alaamat banaa diyaa jaaye
  • Dher, miTTii ka Dher jo khet ya kisii zamiin kii had zaahir karne ko bah taur hadiXi faasil banaa diyaa jaaye, taalaab ka miTTii ka pushta
  • yaak baat me.n le jaane ka i.inTo.n ka bojh, jo beshatar giddho.n par laad kar pahunchaayaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھوئی

دو مختلف شہروں یا علاقوں کی سرحد پر بنا ہوا پختہ مینارہ جو ان کی حدود کی تفریق ظاہر کرنے کو بطور علامت بنا دیا جائے.

ڈھوئی والا

وہ شخص جو گدھے پر اینٹیں لاد کر لے جائے

ڈھائی ڈھوئی کا مینہ

ایسی طُوفانی اور مُوسلا دھار بارش جس میں مکانات گِر جائیں.

ڈھایا ڈھوئی

ڈھایا پھوڑی، ڈھویا ڈھائی.

ڈھاوا ڈھوئی

(مکان وغیرہ) گرانے کا کام ، اِنہدام ، شکست و ریخت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone