تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْڈوئی" کے متعقلہ نتائج

اَنْڈوئی

بیچ کی انگلی کو انگوٹھے کے پاس کی انگلی پر چڑھانے کا عمل، (جب کوئی بچہ کسی مہتر یا مہترانی سے چھو جاتا ہے یا کوئی نجاست اس کے جسم کو لگ جاتی ہے تو دوسرے بچے انڈوئی چڑھا لیتے ہیں اور یہ فقرہ : ’’انڈوئی بنڈوئی شکر پارے کی لوئی‘‘ زبان پر جاری کرتے رہتے ہیں، اس سے مقصود یہ ہوتا ہے کہ اگر وہ نجس بچہ انڈوئی چڑھانے والوں میں سے کسی کو چھولے تو اس کی نجاست اثر نہیں کرے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْڈوئی کے معانیدیکھیے

اَنْڈوئی

anDo.iiअंडोई

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اَنْڈوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیچ کی انگلی کو انگوٹھے کے پاس کی انگلی پر چڑھانے کا عمل، (جب کوئی بچہ کسی مہتر یا مہترانی سے چھو جاتا ہے یا کوئی نجاست اس کے جسم کو لگ جاتی ہے تو دوسرے بچے انڈوئی چڑھا لیتے ہیں اور یہ فقرہ : ’’انڈوئی بنڈوئی شکر پارے کی لوئی‘‘ زبان پر جاری کرتے رہتے ہیں، اس سے مقصود یہ ہوتا ہے کہ اگر وہ نجس بچہ انڈوئی چڑھانے والوں میں سے کسی کو چھولے تو اس کی نجاست اثر نہیں کرے گی

Urdu meaning of anDo.ii

  • Roman
  • Urdu

  • biich kii unglii ko anguuThe ke paas kii unglii par cha.Dhaane ka amal, (jab ko.ii bachcha kisii mihtar ya mihatraanii se chhuu jaataa hai ya ko.ii najaasat is ke jism ko lag jaatii hai to duusre bachche anDo.ii cha.Dhaa lete hai.n aur ye fiqra ha ''anDo.ii banDo.ii shukr paare kii lo.ii'' zabaan par jaarii karte rahte hain, is se maqsuud ye hotaa hai ki agar vo najis bachcha anDo.ii cha.Dhaane vaalo.n me.n se kisii ko chhole to is kii najaasat asar nahii.n karegii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْڈوئی

بیچ کی انگلی کو انگوٹھے کے پاس کی انگلی پر چڑھانے کا عمل، (جب کوئی بچہ کسی مہتر یا مہترانی سے چھو جاتا ہے یا کوئی نجاست اس کے جسم کو لگ جاتی ہے تو دوسرے بچے انڈوئی چڑھا لیتے ہیں اور یہ فقرہ : ’’انڈوئی بنڈوئی شکر پارے کی لوئی‘‘ زبان پر جاری کرتے رہتے ہیں، اس سے مقصود یہ ہوتا ہے کہ اگر وہ نجس بچہ انڈوئی چڑھانے والوں میں سے کسی کو چھولے تو اس کی نجاست اثر نہیں کرے گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْڈوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْڈوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone