تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوئی" کے متعقلہ نتائج

چھوئی

چاک، کھریا، کھریا مٹی، پنڈول

چُھوئی

چھونا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چُھوئی مُوئی

ایک پودے کا نام جس کے پتے ببول کے پتوں کی طرح اور پھول بہت چھوٹے چھوٹے ارغوانی رن٘گ کے ہوتے ہیں، اس کے پتے انسان کے ہاتھ لگانے سے بلکہ سائے تک سے مرجھا جاتے ہیں، لاجونتی

چُھوئی مِٹّی

کھریا مٹی ؛ پنڈول.

چُھوئی چُھلَیّا

رک: چھلی چھلیا.

اَنْ چھوئی

لَم چُھوئی

لمبوتری ، دراز ، بڑی .

تُو چُھوئی کہ مَیں مُوئی

(بطور طنز) کسی کی مصنوعی نازک مزاجی کے اظہار کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوئی کے معانیدیکھیے

چھوئی

chho.iiछोई

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: چُھونا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چھوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چاک، کھریا، کھریا مٹی، پنڈول
  • چھونا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل
  • (شکرسازی) گّنےکا پھوک، جو رس نکالنے کے بعد باقی رہ جائے، اس پھوک کو رس پکانے کے لئے بھٹّی میں جلایا جاتا ہے، کھوئی

Urdu meaning of chho.ii

  • Roman
  • Urdu

  • chaak, kharyaa, kharyaa miTTii, panDol
  • chhuunaa se mushtaq, taraakiib me.n mustaamal
  • (shukr saazii) gine ka phuuk, jo ras nikaalne ke baad baaqii rah jaaye, is phuuk ko ras pakaane ke li.e bhaTTii me.n jalaayaa jaataa hai, kho.ii

English meaning of chho.ii

Noun, Feminine

  • chalk
  • sugar cane residue used as fuel in a kiln

छोई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चाक, खरया, खरया मिट्टी, पंडोल
  • छूना
  • गन्ने का फूक जो रस निकालने के बाद बाक़ी रह जाये, इस फूक को रस पकाने के लिए भट्टी में जालाया जाता है, खोई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھوئی

چاک، کھریا، کھریا مٹی، پنڈول

چُھوئی

چھونا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چُھوئی مُوئی

ایک پودے کا نام جس کے پتے ببول کے پتوں کی طرح اور پھول بہت چھوٹے چھوٹے ارغوانی رن٘گ کے ہوتے ہیں، اس کے پتے انسان کے ہاتھ لگانے سے بلکہ سائے تک سے مرجھا جاتے ہیں، لاجونتی

چُھوئی مِٹّی

کھریا مٹی ؛ پنڈول.

چُھوئی چُھلَیّا

رک: چھلی چھلیا.

اَنْ چھوئی

لَم چُھوئی

لمبوتری ، دراز ، بڑی .

تُو چُھوئی کہ مَیں مُوئی

(بطور طنز) کسی کی مصنوعی نازک مزاجی کے اظہار کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone