تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمَّچ" کے متعقلہ نتائج

چَمَّچ

چمچا، ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماً رفیق) کھانے پینے کا آلہ (جس کی شکل عموماً سیپ کی سی ہوتی ہے اور اس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام لیا جاتا ہے اگر یہ لکڑی کا ہو تو اسے ڈوئی کہتے ہیں

چَمَّچ بُوزَہ

پرند کی ایک قسم جس کی چونچ چمچ کی شکل کی ہوتی ہے

چَمَّچ چور

چمچا چرانے والا(اصطلاحاً) انگریزوں کا خانساماں یا خدمتگار .

سَو بَھڑوے مَرے تو ایک چَمَّچ چور پَیدا ہُوا

خدمت گاروں پر طنز کہ یہ بد کردار ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمَّچ کے معانیدیکھیے

چَمَّچ

chammachचम्मच

اصل: ترکی

وزن : 22

موضوعات: ظروف

  • Roman
  • Urdu

چَمَّچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چمچا، ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماً رفیق) کھانے پینے کا آلہ (جس کی شکل عموماً سیپ کی سی ہوتی ہے اور اس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام لیا جاتا ہے اگر یہ لکڑی کا ہو تو اسے ڈوئی کہتے ہیں
  • ایک چڑیا جس کا رن٘گ سفید اور چون٘چ بڑی ہوتی ہے، نیز چمچ ہوزہ

Urdu meaning of chammach

  • Roman
  • Urdu

  • chamcha, ek bartan se duusre bartan me.n nikaalne ya ko.ii Gizaa (umuuman rafiiq) khaane piine ka aalaa (jis kii shakl umuuman saip kii sii hotii hai aur is me.n hasab zaruurat dastaa bhii hotaa hai ka.ii saa.iz aur ka.ii tarah ka hotaa hai ba.De chamche se umuuman saalan chalaane ya nikaalne ka kaam liyaa jaataa hai agar ye lakk.Dii ka ho to use Do.ii kahte hai.n
  • ek chi.Diyaa jis ka rang safaid aur chonch ba.Dii hotii hai, niiz chammach hauza

English meaning of chammach

Noun, Masculine

  • spoon

चम्मच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तरल या गाढ़ी भोजन सामग्री उठाकर मुँह तक लाने वाला छोटा डंडीदार पात्र
  • एक चिड़िया जिस का रंग सफ़ैद और चोंच बड़ी होती है

چَمَّچ کے مترادفات

چَمَّچ کے متضادات

چَمَّچ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَمَّچ

چمچا، ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماً رفیق) کھانے پینے کا آلہ (جس کی شکل عموماً سیپ کی سی ہوتی ہے اور اس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام لیا جاتا ہے اگر یہ لکڑی کا ہو تو اسے ڈوئی کہتے ہیں

چَمَّچ بُوزَہ

پرند کی ایک قسم جس کی چونچ چمچ کی شکل کی ہوتی ہے

چَمَّچ چور

چمچا چرانے والا(اصطلاحاً) انگریزوں کا خانساماں یا خدمتگار .

سَو بَھڑوے مَرے تو ایک چَمَّچ چور پَیدا ہُوا

خدمت گاروں پر طنز کہ یہ بد کردار ہوتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمَّچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمَّچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone