تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلْخ گوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْخ گوئی کے معانیدیکھیے
تَلْخ گوئی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تلخ کہنا
- (ف) مونث۔ سخت زبان
شعر
اپنوں کی تلخ گوئی کی لذت نہ پوچھیے
بھالے سے عمر بھر رگ جاں میں گڑے رہے
آب حیواں ہے کہیں زہر ہلاہل ہے کہیں
تلخ گوئی آپ کی شیری زبانی آپ کی
نہیں ہے تلخ گوئی شیوۂ سنجیدگاں لیکن
مجھے وہ گالیاں دیں گے تو کیا چپ سادھ لوں گا میں
English meaning of talKH-go.ii
Noun, Feminine
- bitter speech
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلْخ گوئی)
تَلْخ گوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔