تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"does" کے متعقلہ نتائج

does

کا فعل حال صیغۂ واحد غائب۔.

doesn't

اختصار : does not.

doeskin

پیلے ہرن کی کھال یا چمڑا۔.

doest

قدیم: کا فعل حال، واحد حاضر۔.

ڈس

ڈسنے کا عمل، زہریلا اثر

دَس

دہائی کا پہلا عدد نو اور ایک، ایک کم گیارہ، ہندسے میں (10)

دیس

۱. وطن ، علاقہ ، ملک ، صوبہ ، شہر .

دَسوں

دس کی مغیرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل، دس کے دس، تمام، پورے یا دس کے دس

ڈاس

ڈِش

بڑی رکابی، قاب

ڈُوش

پانی کی پِچکاری جو انیما وغیرہ دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے .

dais

نیچا چبوترہ، عموماً کسی بڑے کمرے یا ہال کے سرے پر، شہ نشین۔.

dies

پاسا

dis

نا

دیش

رک : دیس .

داس

دران٘تی، ہن٘سیا

dish

قاب

doss

عوام: برط (اکثر قبلdown) گھٹیا جگہ خصوصاً بے آرامی سے رات بسر کرنا۔.

dash

پھینکْنا

dosh

عوام: رقم، نقدی۔.

دوس

دوست

دِیس

نظر ، دیا ، مہربانی .

ڈائِس

منبر، چبوترہ، شہ نسین، جلسہ گاہ میں وہ اُن٘چی جگہ جہاں مقررین وغیرہ کی نشست کا اِنتطام ہوتا ہے اور وہیں سے وہ سامعین سے خِطاب کرتے ہیں.

ڈِیُوز

واجبات ، واجب الادا رقوم .

دَش

(ریاضی) اکائی ایک عدد سے نو تک ہیں ، دہائی (اکائی کی ضِد) ، دس .

داش

ڈَیش

ختنہ ، چھوٹی لکیریا نشان جو جُملے کے اِختتام یا قوسین کے مُتبادل کے طور پر لگاتے ہیں ، اِختتامیہ نشان.

دُش

خراب، بُرا، بھون٘ڈا، بدنما، بھدّا

ڈونس

ڈھونس یا ڈونس ، یہ ناؤ کی شکل کا ہوتا ہے اس ناؤ کا ایک سِرا زمین پر ٹکا دیتے ہیں اور اسی سرے کی بغل میں ایک دہنی کھڑی گاڑ دیتے ہیں جیسے ڈھیکلی میں

عَدَس

مسور، مسور کی دال

دنس

گندگی، میلا پن، نجاست

who-does-what

برط (کسی تنازع وغیرہ کے حوالے سے ) کس کے ذمے کیا کام ہو (یعنی کارکنوں کی کون سی ٹولی کون سا خاص کام انجام دے ).

دوسْتاں

دوست کی جمع بقاعدۂ فارسی

دَشْت

جنگل یا میدان، صحرا، ریگستان، غیر آباد علاقہ، بیابان

دوسْت

وہ شخص جس کی خیر خواہی اور محبت قابلِ اعتبار ہو یا جس سے سچَی خیر خواہی و محبت کی جائے، جس کے ساتھ میل جول رسم و راہ، ملاقات ہو (دشمن کا نقیض)

دُشمن

جو شخص کسی کی جان مال آبرو وغیرہ کے نقصان کا خواہاں ہو، مخالف، بدخواہ، نقصان پہنچانے والا

دُوسْروں

دوسرا (رک) کی مغیّرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیبِ ذیل میں مستعمل.

داستاں

(کِسی فرد یا قوم کے) واقعات، حالات کا مُفصَل و مُسلسل بیان، تاریخ

دُشْمَنائِی

رک : دشمنی .

دُشْمَناں

۱. دشمن ( رک ) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

دُشْمَنوں

دشمن (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

دُوسْرے

دُوسْرا (رک) کی حالتِ مغیّرہ، (تراکیب میں مستعمل)، غیر، اجنبی

دُوسْری

۲. اور ، دیگر.

دُوسْرا

پہلے کے بعد کا، ثانی، دیگر، دو، .کوئی اور، اور، اپنے علاوہ کوئی اور، غیر، اجنبی، نا جنس، کچھ اور، مختلف، مقابل، برابر کا، ہمسر، غمکسار ، ہمدرد

دو سائی

(کاشت کاری) بھت مئی ، گنّے کی پیرائی یعنی بونے کا طریقۂ کار .

داسْتانی

داستان (رک) سے منسوب یا مُتعلق ، افسانوی.

دُشْوار

کٹھن، محنت طلب

ڈوسا

ایک پکوان جو جنوبی ہند کے باشندوں کی مرغوب غِذا ہے

دوسی

(ہندو) مسلمان دودھ والا

دوسا

دردِ سر

دوسْنا

دوش دینا، الزام لگانا

دوسْتا

رفیقِ جانی، ہم جلیس، ہم سخن

دوسْتی

یارانہ، میل جول، بے تکلفی کی ملاقات، تعلق خاطر، راہ و رسم، صاحب سلامت، یگانگت، محبّت

دِیس چَڑنا

رک : دن چڑھنا.

دِشا فَراغَت

دیس پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نَہ پاؤں

جب آدمی اپنے وطن میں آتا ہے تو اسے کوئی تکلیف محسوس نہیں ہوتی

دُشْمَنی

مخالفت، بَیر، بد خواہی، عداوت، لاگ، خصومت، نقصان پہنچانے کی خواہش

دَس فَقِیروں کو نَہ دِیا ایک تَکْیَہ دار کو دِیا

خوش حال کو خیرات دینا.

دوش دینا

الزام لگانا، تہمت دھرنا

دَس قَدَم جانا

تھوڑی مسافت طے کرنا.

does کے لیے اردو الفاظ

does

strong dʌz

does کے اردو معانی

  • کا فعل حال صیغۂ واحد غائب۔.

does के उर्दू अर्थ

  • का फे़अल हाल सीग़ा-ए-वाहिद ग़ायब।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (does)

نام

ای-میل

تبصرہ

does

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone