تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"doest" کے متعقلہ نتائج
doest کے لیے اردو الفاظ
doest کے اردو معانی
- قدیم: کا فعل حال، واحد حاضر۔.
doest के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़दीम: का फे़अल हाल, वाहिद हाज़िर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دوسْت
وہ شخص جس کی خیر خواہی اور محبت قابلِ اعتبار ہو یا جس سے سچَی خیر خواہی و محبت کی جائے، جس کے ساتھ میل جول رسم و راہ، ملاقات ہو (دشمن کا نقیض)
دوسْت کا ڈِگا پانو ، دُشْمَن کا لَگا دانو
دشمن سے ضرور بدلہ لینا چاہیئے، ذراسی چُوک ہو جائے تو دشمن کو قابو مِل جاتا ہے جو شخص طاقت ور دوست رکھنا ہو ار اس کی حمایت میں کمی ہو جائے تو دشمنوں کی جرأت بڑھ جاتی ہے اور وہ قابو پا جاتے ہیں.
دَسْت اَفْشار
ایسی نرم اور ملائم چیز جسے ہاتھ سے دبایا یا نِچوڑا جاسکے ، چاندی یا سونا بھی اتنا نرم ہو کہ ہہاتھ سے دبایا یا موڑا جاسکے.
دَسْت آور دَوائی
جلاب، ایسی دوا جو دست لائے، مُسہل، اسہال پیدا کرنے والی دوا، پیٹ صاف کرنے والی دوائی
دوسْت کا دُشْمَن دُشْمَن ، دُشْمَن کا دُشْمَن دوسْت
جو شخص دوست کا دشمن ہو اسے اپنا ہی دُشْمن سمجھنا چاہیئے اور دُشمن کے دشمن کو اپنا دوست سمجھنا چاہیئے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (doest)
doest
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔