تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوسْرے" کے متعقلہ نتائج

دُوسْرے

دُوسْرا (رک) کی حالتِ مغیّرہ، (تراکیب میں مستعمل)، غیر، اجنبی

دو سَرے

خیمہ کی ایک قسم ، ڈولی یا فینس کا پردہ .

دُوسْرے کا

آپس میں دونوں طرف سے.

دُوسْرے دِن

next day, tomorrow

دُوسْرے دُوسْرے

اصل سے مختلف، اور اور، مبدّل.

دُوسْرے کو دیکھ نَہ سَکْنا

حسد کرنا ، جلنا.

دُوسْرے دَرْجے کے شَہْری

وہ شہری جو بنیادی شہری سہولتوں سے محروم ہوں، کسی آبادی کے وہ لوگ جنھیں مساوی حقوق نہ دیے جائیں، غیر یا کمتر سمجھے جانے والے

دُوسْرے فاقے

دو وقت تک کھانا نہ مِلنا.

دُوسْرے کو اَپْنا ثانی نَہ جانْنا

کسی کو اپنے مقابل کا نہ سمجھنا.

دُوسْرے تِیسْرے

(مجازاً) ایک دن یا دو دن بیچ، وقتاً فوقتاً.

دُوسْرے کے گَھر کا کُوڑا

(مجازاً) پرائی چیز، مراد: بیٹی، لڑکی.

دُوسْرے کا سیندُور دیکھ اَپْنا ماتھا پھوڑیں

دوسرے کی نقل کر کے اپنا نقصان کریں.

دُوسرے کو نَہ دیکھ سَکنا

feel jealous, envy, grudge

دُوسرے کے پَھٹے میں ٹانگ اَڑانا

رک: دوسروں کے پھٹے میں پان٘و اَڑانا.

میرے گَھر اَنّا ، دُوسْرے رَوَنّا

ہمارے گھر تھوڑے سے نوکر چاکر ہیں ، ہمارے ہاں کچھ زیادہ سازو سامان نہیں.

ایک تو گَڑیْرَن، دوسرے لَہْسُن کھائے

ایک نقص پہ دوسرا نقص

ایک تو گَڑیْڑَن، دوسرے لَہْسُن کھائے

ایک نقص پہ دوسرا نقص

آسْمان زَمِین دوسرے ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہوجانا، عالم بدل جانا

کان سُنْنا دُوسْرے کان اُڑانا

بے تو جہی سے سننا ، سن کر عمل نہ کرنا.

تو آپ دُوسْرے بَغَل چاپ

خود ہی نہیں آئے بلکہ ساتھ میں ایک طفیلی بھی لائے.

ایک تو چوری، دوسرے سِیْنَہ زوری

قصور کر کے اس پر شرمانے کی بجائے شیر ہونا، جرم کر کے الٹے آنکھ دکھانا

اَپنا گَھر ہَگ بَھر، دوسرے کا گَھر تُھوکنے کا ڈَر

اپنی ذاتی چیز کو انسان جس طرح چاہے استعمال کرے کوئی کچھ کہنے والا نہیں ہوتا لیکن دوسرے کی چیز کو چھونے میں بھی احتیاط کرنی پڑتی ہے، اپنے گھر میں جو چاہے کر دوسرے کے گھر میں احتیا ط لازمی ہے

پَہْلے اَپْنا ٹَینٹھ تو دیکھو پِیچھے دُوسْرے کی پُھلّی نِگْھارنا

پہلے اپنا عیب تو دیکھو پھر دوسرے میں عیب نکالو، اپنا بڑا عیب تو دیکھا نہیں جاتا دوسرے کے چھوٹے سے عیب پر انگشت نمائی کی جاتی ہے .

تن پَر چِیز نَہ گَھر ماں ناج ، دُوسْرے کا رُوپا گاج

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا چاہے

ایک تو چوری، دوسرے اُس پَر سِیْنَہ زوری

دوس دینا دُوسْرے کو کام کَرنا خُود

خود قصور کرنا الزام دوسرے کو لگانا.

کان سُنْنا دُوسْرے کان سے نِکال دینا

بے تو جہی سے سننا ، سن کر عمل نہ کرنا.

جَ باَپْنی اُتار لی تو دُوسْرے کی اُتارْتے کی لَگْتا ہے

بے حیا دوسرے کو ذلیل کرنے سے نہیں ہچکچاتا

بھاجی کی بھاجی، کیا دُوسْرے کی مُحْتاجی

احسان کے عوض احسان کر دینا چاہیے، دوسرے کا احسان اپنے سر نہیں رکھنا چاہیے

دوسری بات دوسرے کہتے ہیں

ہم تو سچ بولتے ہیں غلط بات اور لوگ کہتے ہیں، نقص غیر لوگ نکالتے ہیں

اپنا ہے ہی نا دوسرے کے دانی

خواہ مخواہ کا شیخی باز، دوسرے کے مال پر سخی بننا

ایک تو شیر دُوسرے بَکتَر پَہنے

غصہ ور تو تھے ہی حاکم یا صاحب اقتدار بھی ہوگئے

ایک تو شیر دُوسرے بَختَر پَہنے

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیجے پَہْرے چورا جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

رات کو پہلے پہر میں ہر کوئی جاگتا ہے دوسرے پہر میں عورت والا تیسرے میں چور اور چوتھے میں خدا کو یاد کرنے والا

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیسرے پَہْرے چور جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

ایک تو مِیٹْھ دوسرے کَٹَھوت بَھر

ایک تو اچھی چیز اور اس پر بھی زیادہ کا مطالبہ

ایک کو سائی دوسرے کو بَدھائی

کسی سے وعدہ کرنا اور دوسرے کو دے دینا

اپنے باؤلوں کو روئے دوسرے کے باؤلوں کو ہنسے

اپنے پاگلوں کو رونا اوردوسرے کے پاگلوں کو ہنسنا، اپنے نقصان پر افسوس کرنا اور دوسرے کے نقصان پر خوش ہونا

ہاتھ سے دُوسرے ہاتھ کو خَبَر نَہ ہو

کسی کو کانوں کان خبر نہپ ہو کہ کیا دیا اور کس کو دیا.

ایک تو مُوا اَن بھایا تھا، دوسرے سَہی سانْجْھ آتا تھا

پہلے تو وہ مجھے پسند نہیں تھا اور پھر شام سے ہی آکر اڈا جماتا تھا

ایک تو شیر دُوسرے اس پر بَکتَر پَہنے

اپنا دل دل ہے دوسرے کا لوتھڑا

اپنی غرض کے آگے دوسرے کی غرض کی اہمیت نہیں ہوتی

اَپْنی تو خَبَر لو پِھر دُوسرے کی کَہْنا

دوسرے پر اعتراض کرنے سئ پہلے اپنے عیب پر نظر کرنا ضروری ہے

ایک تو کَڑْوا کَریلا، دوسرے نِیم چَڑْھا

برے کے لئے اور برائی کے اسباب پیدا ہو گئے

ایک تو کَریلا کَڑْوا، دوسرے نِیم چَڑھا

بد مزاج آدمی تو تھے ہی خلافِ طبع بات نے اور بد مزاجی بڑھا دی (بہت زیادہ بدمزاج کے لیے مستعمل)، برے کے لیے اور برائی کا سبب پیدا ہوگئے

ایک تو کَریلا کَڑْوا، دوسرے نِیم چَڑْھا

اَپنا کے بیری بِیڑی دوسرے کے کِھیر پُوڑی

اپنے گھر جو آئے اسے پان کھلا کر ٹال دے اور خود دوسروں کے گھر جا کر اچھے کھانے کھائے

اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے کونچو

خود تھوڑی تکلیف بھی گوارا نہیں دوسرے پر بڑی بڑی آفتیں ڈھائی جاتی ہیں

اَپنا تو تَن پَہلے ڈھانْکو دُوسرے کو نَنْگا پِیچھے کَہنا

اول اپنے عیب دور کرو دوسرے کو برا پھر کہنا

اَپْنی بُرائی دُوسرے پر چھائی

ایک کی بلا دوسرے کے سر جا پڑی

ایک کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا

evil nature that has been further incited

تو کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا

پہلے ہی سے برا تھا اس میں برائی کے مزید اسباب پیدا ہو گئے.

جس نے اپنی ٹوپی اتاری وہ دوسرے کی اتارتے کب ڈرتا ہے

جو اپنی عزت کا خیال نہیں کرتا وہ دوسرے کی عزت کب خیال کرے گا، شہدے لچے اور بے حیا کی نسبت بولتے ہیں

ایک تو کانی بیاہی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی

ایک تو غلطی اور اس پر لوگوں نے چھیڑنا شروع کیا، خفت کی بات پر لوگوں کے سوالوں سے مزید رسوائی یا تکلیف ہوتی ہے

ایک تو مُوا اَن بھایا تھا، دوسرے سَئِی سانْجْھ سے آتا تھا

اَپْنا بِسْمِ اللہ دُوسرے کا نَعُوذُ بِاللہ

لوگ اپنی چیز کی تعریف کرتے ہیں، اور دوسرے کی چیز پر نفریں بھیجتے ہیں

اَپْنا پُوت پَتِنگَر دُوسرے کا ڈَھٹِنْگَر

رک : اپنا بالا اور کا دِھینگ

بادشاہ اور عاشِق دُوسرے کو نَہِیں دیکھ سَکتا

عاشق رشک کی وجہ سے اور بادشاہ ملک میں فساد ہونے کو وجہ سے اپنے سوا دوسرے کو گوارا نہیں کر سکتا

اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے گُھسیڑ دو

ایک تو کانی بیٹی بیاہی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوسْرے کے معانیدیکھیے

دُوسْرے

duusreदूसरे

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دُوسْرے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دُوسْرا (رک) کی حالتِ مغیّرہ، (تراکیب میں مستعمل)، غیر، اجنبی
  • علاوہ ازیں، نیز یہ کہ، مزید برآں

شعر

Urdu meaning of duusre

  • Roman
  • Urdu

  • duu.os॒ra (ruk) kii haalat-e-maGiiXyaraa, (taraakiib me.n mustaamal), Gair, ajnabii
  • ilaava aziin, niiz ye ki, maziid baraa.n

English meaning of duusre

Noun, Masculine

दूसरे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूसरा का परिवर्तित रूप
  • अन्य, अजनबी, अपरिचित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوسْرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوسْرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone