تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داستاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داستاں کے معانیدیکھیے
داستاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کِسی فرد یا قوم کے) واقعات، حالات کا مُفصَل و مُسلسل بیان، تاریخ
شعر
نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے اے ہندوستاں والو
تمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں
کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئے
وہ سو گیا ہے مجھے خواب سے جگاتے ہوئے
زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا
ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے
English meaning of daastaa.n
داستاں کے قافیہ الفاظ
داستاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داستاں)
داستاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔