تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَشْت کے معانیدیکھیے
دَشْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
جنگل یا میدان، صحرا، ریگستان، غیر آباد علاقہ، بیابان
مثال - یہ ایک ایسا علاقہ ہے جہاں ہرے بھرے جنگلات، دشت و بیابان سب کچھ ہے
- قبرستان
- شطرنج کا تختہ
- خشک مشک نافہ
شعر
پیاسو رہو نہ دشت میں بارش کے منتظر
مارو زمیں پہ پاؤں کہ پانی نکل پڑے
دشت کی دھوپ ہے جنگل کی گھنی راتیں ہیں
اس کہانی میں بہر حال کئی باتیں ہیں
یہ دشت وہ ہے جہاں راستہ نہیں ملتا
ابھی سے لوٹ چلو گھر ابھی اجالا ہے
English meaning of dasht
Noun, Masculine
-
desert, a steppe, an arid plain, a forest
Example - Ye ek aisa ilaqa hai jahan hare-bhare jangalat, dast-o-bayaban sab kuchh hai
- burial ground
- chess-board
- dry musk
दश्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
जंगल या मैदान, निर्जन क्षेत्र
उदाहरण - यह एक ऐसा इलाक़ा है जहाँ हरे-भरे जंगलात, दश्त-ओ-बयाबान सब कुछ है
- क़ब्रिस्तान
- शतरंज का लकड़ी का समतल टुकड़ा
- शुष्क कस्तूरी की पोटली, वह थैली हिरन की जिसमें मुश्क अर्थात सुगंध रहती है
دَشْت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَشْت)
دَشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔