تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dais" کے متعقلہ نتائج
dais کے لیے اردو الفاظ
dais کے اردو معانی
اسم
- نیچا چبوترہ، عموماً کسی بڑے کمرے یا ہال کے سرے پر، شہ نشین۔.
dais के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नीचा चबूतरा, उमूमन किसी बड़े कमरे या हाल के सिरे पर, शहि नशीन।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈائِس
منبر، چبوترہ، شہ نسین، جلسہ گاہ میں وہ اُن٘چی جگہ جہاں مقررین وغیرہ کی نشست کا اِنتطام ہوتا ہے اور وہیں سے وہ سامعین سے خِطاب کرتے ہیں.
ڈیزی
سورج مُکّھی کی قسم کا ایک پُھول جو سفید یا گُلابی رن٘گ کا ہوتا ہے اس کے پودے کو بھی ڈیزی کہتے ہیں، گُلِ بہار
ڈَیش
ختنہ ، چھوٹی لکیریا نشان جو جُملے کے اِختتام یا قوسین کے مُتبادل کے طور پر لگاتے ہیں ، اِختتامیہ نشان.
دَس نَمْبَر کے بَدْمَعاش
مشہور بدمعاش یا سزا یافتہ ، عادی مجرم ، ایسا بدمعاش جس کا نام بار بار جرم کرنے کے سبب متعلقہ تھانے میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ نمبر دس کے تحت درج ہو.
دائی سے بات چُھپانا
ایسے شخص سے کوئی بات چھپانا جس سے چھپانا نہیں چاہیے، راز دار سے کوئی بات راز رکھنا
دائی سے پیٹ چُھپانا
ایسے شخص سے کوئی بات چھپانا جس سے چھپانا نہیں چاہیے، راز دار سے کوئی بات راز رکھنا
دیس بَدیس پِھرْنا
ایک ملک سے دوسرے ملک جانا ، ایک شہر سے دوسرے شہر جانا ، مراد : مارا مارا پھرنا ، آوارہ پھرنا (پریشانی کے عالم میں یا کسی کی تلاش و جستجو کے موقع پر مستعمل ہے) .
دَس گَز کی زُبان رَکْھنا
زبان چلانا ؛ بے باکی سے زبان کھولنا ؛ لاف گزاف بکنا ، زبان دراز ، بد زبان یا گستاخ ہونا.
دَس گَز کی زُبان ہونا
زبان چلانا ؛ بے باکی سے زبان کھولنا ؛ لاف گزاف بکنا ، زبان دراز ، بد زبان یا گستاخ ہونا.
ڈونس
ڈھونس یا ڈونس ، یہ ناؤ کی شکل کا ہوتا ہے اس ناؤ کا ایک سِرا زمین پر ٹکا دیتے ہیں اور اسی سرے کی بغل میں ایک دہنی کھڑی گاڑ دیتے ہیں جیسے ڈھیکلی میں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dais)
dais
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔