تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھکّا کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھکّا کھانا کے معانیدیکھیے
دَھکّا کھانا کے اردو معانی
- صدمہ اُٹھانا ، نقصان اُٹھانا ، آوارہ پھرنا ، مشکلات کا شکار ہونا
- ٹکر لگنا ، ضرب پڑنا .
English meaning of dhakkaa khaanaa
- to receive a shock or blow, to be pushed, shoved, or knocked, to suffer collision
धक्का खाना के हिंदी अर्थ
- टक्कर लगना, ज़रब पड़ना
- सदमा उठाना, नुक़्सान उठाना, आवारा फिरना, मुश्किलात का शिकार होना
دَھکّا کھانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھکّا کھانا)
دَھکّا کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔