تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دھاگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دھاگا کے معانیدیکھیے
دھاگا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سوت ، ڈورا ، تاگا .
- (جانوروں یا پودوں کی ساخت میں ریشہ) رشتک .
- (روشنی کی) لہر ، تار .
- (لکھنؤ) دم ، فریب ، دھوکا (عموماً فعل ’دینا‘ کے ساتھ مستعمل) .
شعر
بدن ڈھانپے ہوئے پھرتا ہوں یعنی
ہوس کے نام پر دھاگا نہیں ہے
بات کہنے کی ہمیشہ بھولے
لاکھ انگشت پہ دھاگا باندھا
دامن کے چاک سینے کو بیٹھے ہیں جب بھی ہم
کیوں بار بار سوئی سے دھاگا نکل گیا
English meaning of dhaagaa
Noun, Masculine
- filament
- thread
- yarn
धागा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सूत आदि का पतला बटा हुआ डोरा, तागा
- (प्रकाश) संवाहक तार (फ़िलामेंट)
دھاگا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دھاگا)
دھاگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔