تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیائی" کے متعقلہ نتائج

حَیائی

حیا سے منسوب یا متعلق ، ستر سے متعلق.

بے حَیائی تیرا آسْرا ہے

بہت بے حیا ہے، بہت بے شرمی کی بات ہے

بے حَیائی

بے شرمی، بے غیرتی

گَھڑی کی بے حَیائی سارے دِن کا اَدّھار

تھوڑی سی بے مروتی بہت سے نقصان سے بچاتی ہے.

دو گَھڑی کے بے حَیائی سارے دِن کا اُدھار

تھوڑی دیر کی بے مروّتی اور بے غیرتی سے ایک عرصہ تک کے لیے آرام ہو جاتا ہے .

جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم ، جِس نے کی بے حَیائی اُس نے کھائی دُودھ مَلائی

بے حیا مزے میں یعنی سکھ چین سے رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیائی کے معانیدیکھیے

حَیائی

hayaa.iiहयाई

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

حَیائی کے اردو معانی

  • حیا سے منسوب یا متعلق ، ستر سے متعلق.
  • شرم ، حجاب.

Urdu meaning of hayaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • hayaa se mansuub ya mutaalliq, sattar se mutaalliq
  • shram, hijaab

حَیائی کے قافیہ الفاظ

حَیائی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَیائی

حیا سے منسوب یا متعلق ، ستر سے متعلق.

بے حَیائی تیرا آسْرا ہے

بہت بے حیا ہے، بہت بے شرمی کی بات ہے

بے حَیائی

بے شرمی، بے غیرتی

گَھڑی کی بے حَیائی سارے دِن کا اَدّھار

تھوڑی سی بے مروتی بہت سے نقصان سے بچاتی ہے.

دو گَھڑی کے بے حَیائی سارے دِن کا اُدھار

تھوڑی دیر کی بے مروّتی اور بے غیرتی سے ایک عرصہ تک کے لیے آرام ہو جاتا ہے .

جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم ، جِس نے کی بے حَیائی اُس نے کھائی دُودھ مَلائی

بے حیا مزے میں یعنی سکھ چین سے رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone