تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ جُوتی بھی دیکھی ہے" کے متعقلہ نتائج

یِہ جُوتی بھی دیکھی ہے

جوتے سے پٹائی ہوگی ، دھمکی کے لیے بولا جاتا ہے ۔

ہَم نے بھی دُنیا دیکھی ہے

ہم بھی خوب تجربہ کار ہیں

آنکھ سی بھی کَبھی دیکھی ہے

تم اس چیز کی قدر کیا جا نو! تمھیں کبھی میسر بھی آئی ہے؟

یِہ بھی دَم ہے

یہ بھی ّہمت ہے ، یہ طاقت بھی ہے ۔

یِہ بھی خُدائی ہے

یہ بھی خدا کی قدرت ہے ، یہ بھی خدا کا کرنا ہے ، خدا کے کرنے سے ایسا بھی ممکن ہوا ہے ۔

یِہ بھی ایک چال ہے

یہ بھی چالاکی ہے ، یہ بھی ایک ترکیب ہے ، یہ بھی ایک داؤ ہے ۔

یِہ بھی کوئی بات ہے

یہ بات مہمل ہے، بے موقع ہے، بیکار کی بات ہے

یِہ بھی ہو سَکتا ہے

یہ بھی ممکن ہے ، اس کا بھی امکان ہے۔

یِہ بھی یاروں کی ایک دَھج ہے

خلاف وضع کوئی بات سرزد ہو تو اس کے لیے ناقابل قبول عذر تراشنے کے موقع پر کہتے ہیں۔

یِہ زاہِدِ مَکاّر اِدَھر بھی ہے اُدَھر بھی ہے

ظاہر میں عبادت گزار لیکن درپردہ مکارہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ جُوتی بھی دیکھی ہے کے معانیدیکھیے

یِہ جُوتی بھی دیکھی ہے

ye juutii bhii dekhii haiये जूती भी देखी है

عبارت

یِہ جُوتی بھی دیکھی ہے کے اردو معانی

  • جوتے سے پٹائی ہوگی ، دھمکی کے لیے بولا جاتا ہے ۔

ये जूती भी देखी है के हिंदी अर्थ

  • जूते से पिटाई होगी, धमकी के लिए बोला जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ جُوتی بھی دیکھی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ جُوتی بھی دیکھی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words