تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی" کے متعقلہ نتائج

گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی

ابھی نا تجربہ کار اور نادان ہے، گھر کی چار دیواری سے بھی نہیں نکلے، یہ بھی معلوم نہیں کہ گیہوں کا پیڑ اور اس کی بال کیسی ہوتی ہے

گیہُوں کی ہَضْم نَہیں ہوتی

دولت یا کسی قسم کی ترقی ہو جانے پر مزاج کا بدل جانا.

گیہُوں کی بالی

خوشۂ گندم.

سَر کا بال گَھر کی کھیتی ہے

جب چاہا بڑھ لیا جب چاہا کاٹ دیا

بال کی کھال ہِنْدی کی چِنْدی

کمال تحقیق ، نہایت جستجو اور تفحص ، بال کی کھال نکالنے (رک) کا عمل.

مُن٘ہ دیکھی

(وہ محبت یا لحاظ وغیرہ) جو ظاہرداری کے طور پر ہو، رعایت کی، خوشامدانہ

کاچھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَر٘تی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

دیکھی نَہ سُنی

نا معلوم ، کسی نے نہ کیا ہو ، عجیب ، نرالی ، انہونی.

گیہُوں

گندم، ایک مشہور غلہ کا نام، کہتے ہیں کہ اسے کھانے پر حضرت آدم علیہ السلام بہشت سے نکالے گئے تھے مگر عیسائی کہتے ہیں کہ انہوں نے سیب کھایا تھا

کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

قابُو کی بات نَہیں

طاقت سے زیادہ ہے

بِیاہ نَہیں کِیا بارات تو دیکھی ہے

دیکھی ہُوئی ہیں

شناسا ہیں ، آزمودہ ہیں ، جانی پہچانی ہیں.

دیکھے دیکھی نَہ جانا

دیکھنے کی تاب نہ ہونا.

بال بال گُنَہْگار ہونا

سراپا گناہوں میں آلودہ ہونا

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

بال بال گِرَفْتار ہونا

بے انتہا قرضے میں پھنْسا ہونا

بال بال خَطاوار ہونا

بیحد قصور وار یا حد درجہ گناہگار ہونا

دَم مارنے کی جا نَہیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

بیجَھر کی پِسَنْہاری گیہُوں کے گِیت گاوے

ادنیٰ آدمی اعلیٰ کام کا حوصْلَہ کَرے

گُھن کی طَرَح گیہُوں کے ساتھ پِسْنا

کسی کی وجہ سے سزا پانا .

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں

پتہ نہیں تھوڑی دیر میں کیا ہونے والا ہے

بال بال گُنَہْگار

سراپا گناہوں سے آلودہ

بال بال دُشْمَن ہونا

تمام اپنے اور بیگانوں کا دشمنی اختیار کر لینا.

اِس کی نَہیں ہو رَہی

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

گیہُوں کی روٹی کو فَولاد کا پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

ہَینڈ بال

گیند سے کھیلا جانے والا ایک کھیل جس میں گیند ہاتھ میں ہوتی ہے اور چار دیواری میں کھیلا جاتا ہے ۔

گیہُوں جَن٘گْلی

گیہوں سے مشابہ ایک لمبی کرخت گھاس.

بال بال میں مُوتی ہونا

نہایت آراستہ ہونا

بال کَمْرَہ

رک : بال روم.

لَہْکارے بال

چمک دار بال .

بال ہَتِّیا

بچہ کُشی، اسقاط جنین

بال ہَتِّیارا

رک : بال گھاتک

بال ہَتیارہ

بچّہ کش، بچوں کو قتل کرنے والا

پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی

رک : پوستی کی آن٘چ الخ .

بال بَچّہ

اولاد ، بیٹا بیٹی ، (جمع کی صورت میں) اہل و عیال.

بال کِیسَہ

پیرا میشیم (ایک جاندار) کے جسم کی اندرونی سطح پر تیز نوکدار گلی نما تار جیسے جنھیں وہ مشتعل ہونے ہر دفاعی ہتھیار کی طرح استعمال کرتا ہے.

زَہْر بال

بلّی اور شیر وغیرہ کی مون٘چھوں کا بال جس میں سمیت ہوتی ہے .

سوخْتَہ بال

جس کے پر جل گئے ہوں، بے بس، مجبور

شَہ بال

شہ پر .

بال شِکَسْتَہ

شِکَسْتَہ بال

(پرندہ) جس کے پر و بال ٹوٹ گئے ہوں

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔

بُھوت کو پَتّھر کی چوٹ نَہیں لَگْتی

چونکہ بھوت کا جسم نہیں ہوتا اسے چوٹ نہیں لگتی، جس پر بھوت سوار ہواسے مارنا نہیں چاہیے

بال مَیلا ہونا

ذرّہ برابر رنج یا آزار پہنّچنا

بال نہ جَمنا

بال پیدا نہ ہونا

مُن٘ہ دیکھی کَہنا

طرف داری کی بات کہنا ، رورعایت اور خوشامد کی بات کہنا ۔

بال پَریشان ہونا

بال کھل جانا، بال بکھرجانا

بال سُپَید ہونا

پڑھاپا آنا.

بال بِیکا ہونا

بال بیکا کرنا (رک) کا لازم

مَوت کی دَوا کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

سَوار کی بِھی نَہیں سُنتا

کسی کا بھی کہنا نہیں مانتا اگر بڑا ہو

بال اُکھاڑنے سے مُرْدَہ ہَلْکا نَہیں ہوتا

معمولی کوشش سے کوئی بہت بڑا کام انجام نہیں پاتا (اکثر طنزیہ نیز استفہام انکاری کے طور پر مستعمل) .

آن٘کھوں دیکھی

آن٘کھوں دیکھا کی تانیث، خود مشاہدہ کی ہوئی، اپنی آنکھوں سے دیکھی ہوئی، چشم دید

بال بَچّہ ہونا

لڑکا بالا ہونا، وضعِ حمل ہونا، اولاد ہونا

نَو دَمِیدَہ بال

جس کے نئے نئے پر نکلے ہوں ؛ (مجازاً) کم عمر ، کمسن ۔

بال نُما مُلْحِقَہ

جراثیم کا وہ پتلا سا عضو جو بال کی طرح خلوی دیوار سے نکلتا ہوا معلوم ہوتا ہے اور جس کی لمبائی خلیے سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے.

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی کے معانیدیکھیے

گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی

gehuu.n kii baal nahii.n dekhiiगेहूँ की बाल नहीं देखी

ضرب المثل

گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی کے اردو معانی

  • ابھی نا تجربہ کار اور نادان ہے، گھر کی چار دیواری سے بھی نہیں نکلے، یہ بھی معلوم نہیں کہ گیہوں کا پیڑ اور اس کی بال کیسی ہوتی ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

गेहूँ की बाल नहीं देखी के हिंदी अर्थ

  • अभी अनुभवहीन और अनाड़ी है, घर से बाहर भी नहीं निकले यह भी पता नहीं कि गेहूं का पेड़ और उस की बाल कैसी होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words