تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْ دیکھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْ دیکھی کے معانیدیکھیے
اَنْ دیکھی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ان دیکھا (رک) کی تانیث .
شعر
تجھ کو ان دیکھی بلندی میں سفر کرنا ہے
احتیاطاً مری ہمت مرے بازو رکھ لے
جل بجھنے کی بھی توفیق کہاں عشاق کی قسمت میں
اک ان دیکھی شمع بزم کے دل والے پروانے ہیں
ملنے کی ہر آس کے پیچھے ان دیکھی مجبوری تھی
راہ میں دشت نہیں پڑتا تھا چار گھروں کی دوری تھی
English meaning of andekhii
Noun, Feminine
- unseen
अनदेखी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी कार्य को होते हुए देखकर भी न देखने का भान करना
- कार्य का श्रेय न देने के लिए उपेक्षा दिखलाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْ دیکھی)
اَنْ دیکھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔