تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں دیکھی" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں دیکھی

آن٘کھوں دیکھا کی تانیث، خود مشاہدہ کی ہوئی، اپنی آنکھوں سے دیکھی ہوئی، چشم دید

آنْکھوں دیکھی نہ کانوں سُنی

اس امر کا نہ کبھی خود مشاہدہ کیا نہ کسی سے سنا، یہ نہایت عجیب و غریب بات ہے، ناقابل یقین بات

آنکھوں دیکھی جانوں، کانوں سنی نہ مانوں

خود دیکھی بات پر یقین کرنا چاہیئے، سنی سنائی بات نہیں ماننی چاہیئے

دیکھی آنکھوں جِیتی مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی

کوئی شخص جان بوجھ کے اپنے آپ کو ہلاکت میں نہیں ڈالتا.

آنکھوں نے دیکھی نَہ کانوں نے سُنی

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

کانوں کی سُنی کَہْتے ہیں آنکھوں کی دیکھی کَہْتے نَہیں

سُنی سُنائی پر یقین کر لینے اور سُنی سُنائی بات کو آگے بڑھانے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں دیکھی کے معانیدیکھیے

آنکھوں دیکھی

aa.nkho.n-dekhiiआँखों-देखी

اصل: ہندی

دیکھیے: آنکھوں دیکھا

آنکھوں دیکھی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • آن٘کھوں دیکھا کی تانیث، خود مشاہدہ کی ہوئی، اپنی آنکھوں سے دیکھی ہوئی، چشم دید

English meaning of aa.nkho.n-dekhii

Adjective, Feminine

  • (something) personally witnessed

आँखों-देखी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • आंखों देखा का स्त्रीलिंग, स्वयं अनुभव की हुई, अपनी आँखों से देखी हुई

آنکھوں دیکھی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں دیکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں دیکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words