تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَل کِس نے دیکھی ہے" کے متعقلہ نتائج

کَل کِس نے دیکھی ہے

تاخیر نہ کرو معلوم نہیں کل کیا ہو

ہَم نے بھی دُنیا دیکھی ہے

ہم بھی خوب تجربہ کار ہیں

آپ کو کِس نے بُلایا ہے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

صاحِب کو کِس نے بُلایا ہے

دوست عرصہ دراز کے بعد ملاقات کے وقت اظہارِ اشتیاق و شکایت کے طور پر مستعمل

دَریا کا پھیر کِس نے پایا ہے

دانا آدمی کی بات کی تہ کسی کی سمجھ میں نہیں آتی

بولْتےکی زَبان کِس نے پَکْڑی ہے

نکتہ چینی کرنے یا برا بھلا کہنے والے کو کون روک سکتا ہے

فَقِیر کی زبان کِس نے کِیلی ہے

فقیر جو چاہے کہہ سکتا ہے، اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا

کِس کی ماں نے دَھونسا کھایا ہے

کس ماں کی شامت آئی ہے جو اپنی اولاد کو کھونا چاہے گی، کس کی بدقسمت ماں اپنے اولاد کی تباہی چاہے گی

اُونٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھتا ہے

دیکھیے کیا ظہور میں آئے، کیا نتیجہ برآمد ہو

دیکھیں اُونٹ کِس کَل بَیٹْھتا ہے

رک : دیکھیے اُونٹ کس کل / کروٹ بیٹھتا ہے.

خَلق کا حَلق کِس نے بَند کِیا ہے

کوئی کسی کی زبان کو نہیں روک سکتا

حاکِم کے مارے اور کِیچَڑ کے پِھسْلے کا کِس نے بُرا مَنایا ہے

حاکم کسی کو زد و کوب کرے تو اس کی تسلّی کے لیے کہتے ہیں.

مُفلِس کی جَوانی اور جاڑوں کی چانْدی کِس نے دیکھی

جاڑے کی چاندنی سے لطف نہیں اٹھایا جاسکتا ، بے فائدہ چیز جس سے لطف نہ اٹھا یا جا سکے تو یہ کہاوت کہتے ہیں ۔

دِیمَک کے داںت، سانپ کے پاؤں اَور چِیُونٹی کی ناک کِس نے دیکھی

یہ چیزیں ظاہراً معدوم ہیں مگر کام اینسا دیتی ہیں کہ جن جانوروں کے دان٘ت پاؤں اور ناک ظاہر ہوتے ہیں ، ان سے ایسا بن نہیں آتا.

کِس کے کان میں فَرِشْتے نے نَہِیں پُھونْکا ہَے

۔دیکھو فرشتے کا کان میں پھونکنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَل کِس نے دیکھی ہے کے معانیدیکھیے

کَل کِس نے دیکھی ہے

kal kis ne dekhii haiकल किस ने देखी है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَل کِس نے دیکھی ہے کے اردو معانی

  • تاخیر نہ کرو معلوم نہیں کل کیا ہو
  • کل کیا ہو کون جانتا ہے اس لئے جو کرنا ہے اسے آج ہی کر ڈالو
  • آئندہ کا کچھ علم نہیں ہے اس لئے حال ہی کو سب کچھ سمجھو

Urdu meaning of kal kis ne dekhii hai

  • Roman
  • Urdu

  • taaKhiir na karo maaluum nahii.n kal kyaa ho
  • kal kyaa ho kaun jaantaa hai is li.e jo karnaa hai use aaj kar Daalo
  • aa.indaa ka kuchh ilam nahii.n hai is li.e haal hii ko sab kuchh samjho

कल किस ने देखी है के हिंदी अर्थ

  • देर न करो स्पष्ट नहीं कल क्या हो
  • कल क्या हो कौन जानता है इसलिए जो करना है उसे आज ही कर डालो
  • भविष्य का ज्ञान नहीं है इसलिए वर्तमान को ही सब कुछ समझो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَل کِس نے دیکھی ہے

تاخیر نہ کرو معلوم نہیں کل کیا ہو

ہَم نے بھی دُنیا دیکھی ہے

ہم بھی خوب تجربہ کار ہیں

آپ کو کِس نے بُلایا ہے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

صاحِب کو کِس نے بُلایا ہے

دوست عرصہ دراز کے بعد ملاقات کے وقت اظہارِ اشتیاق و شکایت کے طور پر مستعمل

دَریا کا پھیر کِس نے پایا ہے

دانا آدمی کی بات کی تہ کسی کی سمجھ میں نہیں آتی

بولْتےکی زَبان کِس نے پَکْڑی ہے

نکتہ چینی کرنے یا برا بھلا کہنے والے کو کون روک سکتا ہے

فَقِیر کی زبان کِس نے کِیلی ہے

فقیر جو چاہے کہہ سکتا ہے، اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا

کِس کی ماں نے دَھونسا کھایا ہے

کس ماں کی شامت آئی ہے جو اپنی اولاد کو کھونا چاہے گی، کس کی بدقسمت ماں اپنے اولاد کی تباہی چاہے گی

اُونٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھتا ہے

دیکھیے کیا ظہور میں آئے، کیا نتیجہ برآمد ہو

دیکھیں اُونٹ کِس کَل بَیٹْھتا ہے

رک : دیکھیے اُونٹ کس کل / کروٹ بیٹھتا ہے.

خَلق کا حَلق کِس نے بَند کِیا ہے

کوئی کسی کی زبان کو نہیں روک سکتا

حاکِم کے مارے اور کِیچَڑ کے پِھسْلے کا کِس نے بُرا مَنایا ہے

حاکم کسی کو زد و کوب کرے تو اس کی تسلّی کے لیے کہتے ہیں.

مُفلِس کی جَوانی اور جاڑوں کی چانْدی کِس نے دیکھی

جاڑے کی چاندنی سے لطف نہیں اٹھایا جاسکتا ، بے فائدہ چیز جس سے لطف نہ اٹھا یا جا سکے تو یہ کہاوت کہتے ہیں ۔

دِیمَک کے داںت، سانپ کے پاؤں اَور چِیُونٹی کی ناک کِس نے دیکھی

یہ چیزیں ظاہراً معدوم ہیں مگر کام اینسا دیتی ہیں کہ جن جانوروں کے دان٘ت پاؤں اور ناک ظاہر ہوتے ہیں ، ان سے ایسا بن نہیں آتا.

کِس کے کان میں فَرِشْتے نے نَہِیں پُھونْکا ہَے

۔دیکھو فرشتے کا کان میں پھونکنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَل کِس نے دیکھی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَل کِس نے دیکھی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone