تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دورِ پُر فتن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دورِ پُر فتن کے معانیدیکھیے
دورِ پُر فتن کے اردو معانی
- فتنہ و فساد سے بھرا زمانہ، فتنہ انگیز، مشکل وقت، آفات سے بھری ہوئی زندگی
شعر
اس دور پر فتن میں سلیقے سے ٹوٹ کر
ٹوٹے تو روز ہی پہ بکھرنے نہیں دیا
یہ دور پر فتن ہے بوجھ اپنا خود اٹھاؤ تم
تمہارا درد بانٹے گا نہ کوئی مہرباں ہوگا
زمانہ شام بلا سے سوال کرتا ہے
کدھر گئے وہ ترے دور پر فتن کے چراغ
English meaning of daur-e-pur-fitan
- evil days, age full of calamities
दौर-ए-पुर-फ़ितन के हिंदी अर्थ
- फ़साद और फ़ित्ना से भरा ज़माना, बहुत मुश्किल समय, विपदाओं से भरा जीवन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دورِ پُر فتن)
دورِ پُر فتن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔