تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتکار کے معانیدیکھیے
دَسْتکار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کاریگر، صنّاع، ہنرمند
- ہاتھ سے تیّار کردہ، ہاتھ کا کیا ہوا کام
شعر
تجھ سے ملنے کے بعد یہ جانا
کون ہے دست کار پھولوں کا
پھول ٹانکوں لباس میں اس کے
میں اگر دست کار ہو جاؤں
آنکھیں زمین اور فلک دست کار ہیں
پانی کے جتنے روپ ہیں سب مستعار ہیں
English meaning of dastkaar
Noun, Masculine
- worker skilled in handicraft, artisan, craftsmen
- made with hand, handicraft
दस्तकार के हिंदी अर्थ
دَسْتکار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتکار)
دَسْتکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔