تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسَہْرَہ" کے متعقلہ نتائج

دَسَہْرَہ

مسلمانوں میں ایک رسم تھی جب دولہا سُسرال کے گھر جاکر دس دن رہتا تھا .

دَسَہْرَہ خَرْچ

ایک محصول جوزمیندار کاشتکاروں پر دسہرے کے خرچ کے لیے لگادیتے ہیں .

مَعْمُولِ دَسَہْرَہ

(ہندو) دسہرے کے موقع پر ہمیشہ دی جانے والی امدادی رقم ، بطور معمول مقرر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسَہْرَہ کے معانیدیکھیے

دَسَہْرَہ

dasahraदसहरा

  • Roman
  • Urdu

دَسَہْرَہ کے اردو معانی

  • اسوج (کنوار) کے مہینے کی دسویں تاریخ کا بڑا بھاری تہوار جس میں نو دن پہلے سے ہنو پوجا پاٹ کرتے ہیں اور دسویں دن دیوی کی مورتی دریا میں ڈالتے ہیں ، کہتے ہیں کہ اِسی دن رامچندر جی نے راون کے خِلاف چڑھائی کرکے فتح پائی تھی اس لیے بڑی خُوشیاں مناتے اور لیلا رچاتے ہیں .
  • جیٹھ کے مہینے کی دسویں تاریخ جس میں ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق گنگا اشنان کرنے سے گناہ دُھلتے ہیں .
  • مسلمانوں میں ایک رسم تھی جب دولہا سُسرال کے گھر جاکر دس دن رہتا تھا .
  • دس گناہوں کو لے جانے والا یا دُور کردینے والا .

Urdu meaning of dasahra

  • Roman
  • Urdu

  • asoj (kanvaar) ke mahiine kii dasvii.n taariiKh ka ba.Daa bhaarii tahvaar jis me.n nau din pahle se ha.nuu puujaapaaT karte hai.n aur dasvii.n din devii kii muurtii dariyaa me.n Daalte hai.n, kahte hai.n ki i.isii din raamchandr jii ne raavaN ke khilaaph cha.Dhaa.ii karke fatah paa.ii thii is li.e ba.Dii Khuu.oshyaa.n manaate aur liila rachaate hai.n
  • jeTh ke mahiine kii dasvii.n taariiKh jis me.n hinduu.o.n ke aqiide ke mutaabiq gangaa ashnaan karne se gunaah dhulte hai.n
  • muslmaano.n me.n ek rasm thii jab duulhaa susraal ke ghar jaakar das din rahtaa tha
  • das gunaaho.n ko le jaane vaala ya daur kardene vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسَہْرَہ

مسلمانوں میں ایک رسم تھی جب دولہا سُسرال کے گھر جاکر دس دن رہتا تھا .

دَسَہْرَہ خَرْچ

ایک محصول جوزمیندار کاشتکاروں پر دسہرے کے خرچ کے لیے لگادیتے ہیں .

مَعْمُولِ دَسَہْرَہ

(ہندو) دسہرے کے موقع پر ہمیشہ دی جانے والی امدادی رقم ، بطور معمول مقرر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسَہْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسَہْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone