تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتانَہ" کے متعقلہ نتائج

دَسْتانَہ

ہاتھوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک آہنی ہتھیار جو لڑائی میں ہاتھوں پر پہنا جاتا تھا، قلچاق

کار دَسْتانَہ

(نفسیات) برتنے کا ، استعمال کا ، سبک دستی کا ، اپنی حاجتوں کے مطابق بنانے کا (عمل وغیرہ).

مَخْمَلی دَسْتانَہ

مخمل سے تیار کیا ہوا دستانہ ؛ (مجازاً) نرم و ملائم دستانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتانَہ کے معانیدیکھیے

دَسْتانَہ

dastaanaदस्ताना

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دَسْتانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاتھوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک آہنی ہتھیار جو لڑائی میں ہاتھوں پر پہنا جاتا تھا، قلچاق
  • کپڑے یا چمڑے کا بنا ہوا غِلاف جو ہاتھ کے پنجے سے کلائی تک چڑھا لیتے ہیں
  • چمڑے کا بنا ہوا غِلاف جو شِکاری پرند پالنے والے انہیں ہاتھ پر بِٹھانے کے لیے ہاتھوں پر پہنتے ہیں
  • دست بند، ہاتھوں میں پہننے کا ایک زیور
  • تلوار یا کرچ وغیرہ کا قبضہ

شعر

Urdu meaning of dastaana

  • Roman
  • Urdu

  • haatho.n ko mahfuuz rakhne ke li.e ek aahanii hathiyaar jo la.Daa.ii me.n haatho.n par pahna jaataa tha, qulchaaq
  • kap.De ya cham.De ka banaa hu.a Galaaf jo haath ke panje se kalaa.ii tak cha.Dhaa lete hai.n
  • cham.De ka banaa hu.a Galaaf jo shikaarii parind paalne vaale unhe.n haath par biThaane ke li.e haatho.n par pahante hai.n
  • dast band, haatho.n me.n pahanne ka ek zevar
  • talvaar ya kirach vaGaira ka qabzaa

English meaning of dastaana

Noun, Masculine

  • handle of a shield
  • glove, gauntlet, falconer's glove

दस्ताना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पंजों और हथेलियों में पहनने का ऊन या चमड़े आदि से बनाया गया खोल; हाथों की सुरक्षा के लिए पहना जाने वाला वस्त्र; हाथ का मोजा
  • हाथों की हिफ़ाज़त के लिए पहना जानेवाला एक विशेष वस्त्र, हाथ पर चढ़ाया जाने वाला वस्त्र या चमड़ा, पंजे और हथेली में पहनने का बुना हुआ कपड़ा, हाथ का मोजा, ग्लव्ज़, हस्तत्राण, दस्त बंद, हाथों में पहनने का एक ज़ेवर, तलवार या किरच वग़ैरा का क़बज़ा
  • लोहे का वह आवरण जो युद्ध के समय हाथों में पहना जाता था।
  • .

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْتانَہ

ہاتھوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک آہنی ہتھیار جو لڑائی میں ہاتھوں پر پہنا جاتا تھا، قلچاق

کار دَسْتانَہ

(نفسیات) برتنے کا ، استعمال کا ، سبک دستی کا ، اپنی حاجتوں کے مطابق بنانے کا (عمل وغیرہ).

مَخْمَلی دَسْتانَہ

مخمل سے تیار کیا ہوا دستانہ ؛ (مجازاً) نرم و ملائم دستانہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone