تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَروغ گو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَروغ گو کے معانیدیکھیے
دَروغ گو کے اردو معانی
صفت، مذکر
- جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذِب
شعر
دروغ گو یہاں پیکر سبھی رعونت کے
جہاں میں عنقا ہوئے آئنے صداقت کے
کہاں سے آ بسے ہیں یہ دروغ گو
جہاں کو سچ بتانے والے کیا ہوئے
قول اس دروغ گو کا کوئی بھی سچ ہوا ہے
واعظ جہان بھر کا جھوٹا لباریا ہے
दरोग़-गो के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- झूटा, झूठ बोलने वाला, असत्यभाषी, मिथ्यावादी
دَروغ گو کے مترادفات
دَروغ گو کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَروغ گو)
دَروغ گو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔