تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَم بَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَم بَھر کے معانیدیکھیے
دَم بَھر کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل متعلق
- کچھ دیر، لمحہ بھر، پل بھر
شعر
ہم تو نہ گھر میں آپ کے دم بھر ٹھہرنے آئیں
روز آئیں جائیں صورت انفاس اور لوگ
وہ دل میں آ کے نکلتے نہیں ہیں پھر دل سے
وہیں کے ہو رہے دم بھر جہاں قیام کیا
گوارا ہی نہ تھی جن کو جدائی میری دم بھر کی
انہیں سے آج میری شکل پہچانی نہیں جاتی
English meaning of dam-bhar
Persian, Hindi - Adverb
- momentarily, some time
दम-भर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - क्रिया-विशेषण
- कुछ देर, लम्हा भर, पल भर
विशेषण
- दम या ज़ोर के साथ; पूरी ताकत से; पूर्णशक्ति के साथ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم بَھر)
دَم بَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔