تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَلِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَلِیل کے معانیدیکھیے
دَلِیل کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- (منطق) وہ شے جس کا علم دوسری شے کے علم کا سبب یا علامت ہو
- حجّت، ثبوت، وجہ، برہان، جس سے کوئی امر ثابت ہو جائے، کسی امر کا ثبوت
- (طب) قارورہ، شیشی میں بیمار کا پیشاب
- رہنمائی
- مقامات کی نشان دہی کرنے والا، رہنما، راستہ دکھانے والا، گائیڈ
- جس سے کوئی امر ثابت ہو جائے، کسی امر کا ثبوت، برہان، حجّت
- ڈائرکٹر
شعر
دلیل اس کے دریچے کی پیش کی میں نے
کسی کو پتلی گلی سے نہیں نکلنے دیا
قامت تری دلیل قیامت کی ہو گئی
کام آفتاب حشر کا رخسار نے کیا
English meaning of daliil
Noun, Feminine, Singular
- argument, reason, evidence, proof
- indication
- guide
- discoverer
दलील के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- कोई ऐसी पूर्ण उक्ति या विचार जिससे किसी बात या मत का यथेष्ट समर्थन या खंडन होता हो। यक्ति, तर्क,वाद-विवाद, बहस, प्रमाण, सुबूत, अपने पक्ष में सोच-विचार कर रखा जाने वाला तर्क
دَلِیل کے مترادفات
دَلِیل سے متعلق محاورے
دَلِیل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَلِیل)
دَلِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔