تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلِیل لانا" کے متعقلہ نتائج

دَلِیل لانا

حجّت پیش کرنا، ثبوت دینا

دِیدَہ دَلِیل

(عو) کسی کا لحاظ و پاس نہ کرنے والا ، بے حیا ، بے شرم ، بے مروت ، بد لحاظ.

کی دَلِیل ہونا

دَلِیل پیش ہونا

ثبوت، وجہ یا سبب پیش ہونا

لَن٘گْڑی دَلِیل

ایسی دلیل جو بہت کمزور اور بودی ہو ، عذرِ لنگ .

دَعْویٰ بِلا دَلِیل

سَن٘دیسَہ لانا

اِطّلاع دینا ، خبر لانا ، پیغام لانا.

حِیلَہ لانا

بہانہ بنانا ، غدر تراشنا ، حیلہ کرنا.

بَہانَہ لانا

حیلہ پیش کرنا

ہَر لانا

اغوا کرنا ؛ بھگا کر لے جانا ؛ چھین کر لے جانا ۔

ہَت لانا

ہاتھ لگانا ، چُھونا ، ہاتھ مس کرنا ۔

تَباہی لانا

نیہَہ لانا

پیار کرنا ؛ لو لگانا ۔

بَہْرُوپ لانا

رک : بہروپ نمبر ۱.

حَرارَہ لانا

۔برافروختہ ہونا۔ گرم ہونا۔ تیز ہونا۔ بدی سے پیش آنا۔ ؎

ہُجُوم لانا

اپنے ساتھ بہت سوں کو لے آنا ۔

ہاتھ لانا

(پہلوانوں کی اصطلاح) کشتی سے پہلے پہلوانوں کا ہاتھ ملانا

بَہُو لانا

بیٹے کی شادی کرنا، بیٹے کو بیاہنا

تھاہ لانا

رک : تھاہ لینا.

پَناہ لانا

چھپنے کے لیے آنا، طالب امداد ہو کر پہن٘چنا.

بیْاہ لانا

شادی کرکے دلہن لے آنا

وَہْم لانا

برے خیال لانا، گمان کرنا، دل میں غلط خیال لانا، وسوسہ لانا

دَعْویٰ بے دَلِیل

منطقی اور عقلی طور پر نامکمل ، بغیر ثبوت کے

مُن٘ہ پَر لانا

مقابل لانا ، سامنے لانا ، زد پر لانا ، ہدف بنانا ۔

مُن٘ہ پَہ لانا

کہنا ، زبان سے نکالنا (دل کی بات) ظاہر کرنا ، بیان کرنا

رُجُوع لانا

رک : رجوع کرنا .

عَیب لانا

شرارت کرنے لگنا

ہوش لانا

غشی کی کیفیت سے نکالنا ، بے ہوشی دور کرنا ۔

تَذْکِرَہ لانا

ذکر چھیڑنا ۔

نَشہ لانا

کسی شے کا سرور پیدا کرنا، نشہ آور ہونا

قَہْر لانا

مصیبت نازل کرنا.

ٹان٘چ لانا

جھگڑا کرنا، تکرار کرنا، مقابلے پر آنا.

جھان٘جھ لانا

تکرار کرنا، جھگڑنا ، لڑنا ؛ قبضہ کرنا ، فیل لانا.

رَن٘ج لانا

غم کرنا ، رنجیدہ ہونا ، کبیدہ خاطر ہونا

گَواہ لانا

صفائی یا ثبوت میں گواہ پیش کرنا، شہادت پیش کرنا

عُمْر لانا

مقررہ زمانۂ حیات کے ساتھ پیدا ہونا ، معینہ مدتِ عمر کے ساتھ دنیا میں آنا .

ڈَن٘ک لانا

رک : ڈن٘ک لگانا.

ڈَن٘ڈ لانا

مقابلہ کرنا ، زور آزمائی کرنا.

رَن٘گَت لانا

رن٘گ پکڑنا ، رن٘گ ظاہر کرنا.

عَذاب لانا

جھگڑا کھڑا کرنا

مُژدَہ لانا

خوش خبری لانا ، بشارت دینا ۔

عَرَق لانا

پسینہ نکالنا

عُذْر لانا

عذر تلاش کرنا، حجّت یا دلیل پیش کرنا، حیلہ بہانہ کرنا

بان٘دھ لانا

گرفتار کر کے لے آنا، پکڑ کر ساتھ لے آنا

سان٘گ لانا

بہانہ کرنا.

دھان٘دَل لانا

چکَر چلانا ؛ تکرار کرنا ، حجَت کرنا ، جھگڑا کھڑا کرنا .

شَگوفہ لانا

کسی درخت کا کلیاں نکالنا، بہار پر آنا، مجازاً: فتنہ یا آفت برپا کرنا، کچھ نیا کرنا

نَقشَہ لانا

خاکہ بنا لانا ، خاکہ اُتارنا ، تصویر کھینچ لانا ۔

ہَدِیَّہ لانا

نذرانہ وغیرہ لانا ، تحفہ لانا ۔

چین٘د لانا

بے ایمانی کرنا ، مکر و فریب کرنا ، بدمعاملگی کرنا ، کھیل میں واجبی امر کو چھپانا

چین٘دھ لانا

بے ایمانی کرنا ، مکر و فریب کرنا ، بدمعاملگی کرنا ، کھیل میں واجبی امر کو چھپانا

شُرُوعات لانا

شروع کرنا ، آغاز کرنا .

دان٘ت لانا

دانت نکالنا

اِعْتِراف لانا

اعتراف (رک) کرنا.

سَوان٘گ لانا

رک : سانگ لانا .

مُن٘ہ پَر جھاگ لانا

نہایت غصہ کرنا ، خفگی کا اظہار کرنا ، غصے کے عالم میں بڑبڑانا ۔

مُن٘ہ پَہ بات لانا

کوئی بات کہنا ، راز فاش کرنا ، بات بیان کرنا ۔

کَلام مُن٘ہ پَر لانا

زبان سے کہنا .

وَعدَہ لانا

وعدے کا اعادہ کرنا ۔

مُجریٰ بَجا لانا

رک : مجرا بجا لانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلِیل لانا کے معانیدیکھیے

دَلِیل لانا

daliil laanaaदलील लाना

محاورہ

دَلِیل لانا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • حجّت پیش کرنا، ثبوت دینا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of daliil laanaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to present an argument

दलील लाना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • दलील, तर्क पेश करना, सबूत देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلِیل لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلِیل لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words