تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلِیل" کے متعقلہ نتائج

قَلِیل

مقدار یا تعداد کے اعتبار سے کم، تھوڑا

قَلِیل ہونا

be small in number

قَلِیلَہ

कैलूलः करने का समय, दोपहर में थोड़ी देर सोने का समय ।।

قَلِیل مایَہ

تھوڑی سی پونجی رکھنے والا ، کم مایہ .

قَلِیلُ السَّماعَت

जो कम | सुनता हो, बधिर, बहरा।।

قَلِیلُ النَّوم

کم سونے والا .

قَلِیلُ الرَّماد

جس کے گھر میں چولھا کم جلنے کی وجہ سے راکھ کم ہو ؛ مراد : بخیل، کنجوس .

قَلِیل مُدَّتی

تھوڑے عرصے میں ختم ہونے والا ، کم مدّت کا .

قَلِیلُ الْمَعاش

تنگ دست ، غریب .

قَلِیلُ الْمِیعاد

وہ شے یا کام جس کی میعاد کم ہو، جو تھوڑی مدّت تک جاری رہے ، عارضی .

قَلِیل تَرِین

बहुत ही छोटा।।

قَلِیلُ الْبِضاعَت

وہ جس کی پونجی تھوڑی ہو، بہت کم سرمایہ رکھنے والا، کم حیثیت

قَلِیلُ الْاِسْتِعْمال

کم استعمال ہونے والا .

قَلِیلُ الْاِعْتِبار

جس کا اعتبار تھوڑا ہو، بے اعتبار

قَلِیل و کَثِیر

کم اور زیادہ، کم و بیش، تھوڑا بہت، چھوٹا بڑا

قَلِیلُ الْمُدَّت

کوئی شے یا کام جو تھوڑی مدّت تک رہے، کم عرصے کا

قَلِیلُ الْغِذا

کھانا کم کھانے والا .

قَلِیلُ القِیمَت

थोड़ी कीमत- वाला, कम दामों का, सस्ता ।

قَلِیلُ الْقِمَت

کم قیمت والا ، سستا ، ارزاں .

قَلِیلُ الْقامَت

چھوٹے قد کا ، پستہ قد .

قَلِیلُ المِقْدار

थोड़ा, कम, अल्प मात्रा में।

قَلِیلُ الْوُجُود

کمیاب ، شاذ .

قَلِیلُ الْاَوْقاتی

کوئی شے یا کام جو تھوڑی مدت تک رہے، کم عرصے کا، کم مدت، تھوڑے وقت

وَجہِ قَلِیل

معاش جو بے حد کم ہو ؛ قلیل آمدنی ؛ تھوڑی سی رقم ۔

اَقَلِّ قَلِیل

قلیل سے بھی قلیل، کم سے کم، بہت ہی کم

قَدْرے قَلِیل

رک : قدرِ قلیل .

آبِ قَلِیل

(فقہ) ’’کُر‘‘ سے کم پانی (فقہ کی شرائط کے ساتھ).

قَدْرِ قَلِیل

تھوڑا سا ، مختصر سا ، بہت کم ، معدودے چند .

حَبْسِ قَلِیل

تھوڑی مدّت کی قید.

دَلْک قَلِیل

(طب) وہ مالش جو تھوڑی دیر کے لیے کہ جائے ، ملنے کا عمل .

کُلُّ قَلَیل فِتنَۃ اِلَّا عَلی

(عربی مقولہ اردو میں رائج) حضرت علیؓ کے سِوا ہر چھوٹے قد کا آدمی فتنہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلِیل کے معانیدیکھیے

قَلِیل

qaliilक़लील

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: قَلَّ

  • Roman
  • Urdu

قَلِیل کے اردو معانی

صفت

  • مقدار یا تعداد کے اعتبار سے کم، تھوڑا
  • چھوٹا، خرد، کوتاہ

شعر

Urdu meaning of qaliil

  • Roman
  • Urdu

  • miqdaar ya taadaad ke etbaar se kam, tho.Daa
  • chhoTaa, Khirad, kotaah

English meaning of qaliil

Adjective

  • little, small, scanty, deficient
  • moderate
  • few, rare
  • spare, lean
  • short

क़लील के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कम, थोड़ा, तनिक, मान या मात्रा में बहुत कम, अल्प, न्यून, थोड़ा, ह्रस्व, छोटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَلِیل

مقدار یا تعداد کے اعتبار سے کم، تھوڑا

قَلِیل ہونا

be small in number

قَلِیلَہ

कैलूलः करने का समय, दोपहर में थोड़ी देर सोने का समय ।।

قَلِیل مایَہ

تھوڑی سی پونجی رکھنے والا ، کم مایہ .

قَلِیلُ السَّماعَت

जो कम | सुनता हो, बधिर, बहरा।।

قَلِیلُ النَّوم

کم سونے والا .

قَلِیلُ الرَّماد

جس کے گھر میں چولھا کم جلنے کی وجہ سے راکھ کم ہو ؛ مراد : بخیل، کنجوس .

قَلِیل مُدَّتی

تھوڑے عرصے میں ختم ہونے والا ، کم مدّت کا .

قَلِیلُ الْمَعاش

تنگ دست ، غریب .

قَلِیلُ الْمِیعاد

وہ شے یا کام جس کی میعاد کم ہو، جو تھوڑی مدّت تک جاری رہے ، عارضی .

قَلِیل تَرِین

बहुत ही छोटा।।

قَلِیلُ الْبِضاعَت

وہ جس کی پونجی تھوڑی ہو، بہت کم سرمایہ رکھنے والا، کم حیثیت

قَلِیلُ الْاِسْتِعْمال

کم استعمال ہونے والا .

قَلِیلُ الْاِعْتِبار

جس کا اعتبار تھوڑا ہو، بے اعتبار

قَلِیل و کَثِیر

کم اور زیادہ، کم و بیش، تھوڑا بہت، چھوٹا بڑا

قَلِیلُ الْمُدَّت

کوئی شے یا کام جو تھوڑی مدّت تک رہے، کم عرصے کا

قَلِیلُ الْغِذا

کھانا کم کھانے والا .

قَلِیلُ القِیمَت

थोड़ी कीमत- वाला, कम दामों का, सस्ता ।

قَلِیلُ الْقِمَت

کم قیمت والا ، سستا ، ارزاں .

قَلِیلُ الْقامَت

چھوٹے قد کا ، پستہ قد .

قَلِیلُ المِقْدار

थोड़ा, कम, अल्प मात्रा में।

قَلِیلُ الْوُجُود

کمیاب ، شاذ .

قَلِیلُ الْاَوْقاتی

کوئی شے یا کام جو تھوڑی مدت تک رہے، کم عرصے کا، کم مدت، تھوڑے وقت

وَجہِ قَلِیل

معاش جو بے حد کم ہو ؛ قلیل آمدنی ؛ تھوڑی سی رقم ۔

اَقَلِّ قَلِیل

قلیل سے بھی قلیل، کم سے کم، بہت ہی کم

قَدْرے قَلِیل

رک : قدرِ قلیل .

آبِ قَلِیل

(فقہ) ’’کُر‘‘ سے کم پانی (فقہ کی شرائط کے ساتھ).

قَدْرِ قَلِیل

تھوڑا سا ، مختصر سا ، بہت کم ، معدودے چند .

حَبْسِ قَلِیل

تھوڑی مدّت کی قید.

دَلْک قَلِیل

(طب) وہ مالش جو تھوڑی دیر کے لیے کہ جائے ، ملنے کا عمل .

کُلُّ قَلَیل فِتنَۃ اِلَّا عَلی

(عربی مقولہ اردو میں رائج) حضرت علیؓ کے سِوا ہر چھوٹے قد کا آدمی فتنہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone