تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَعْویٰ بِلا دَلِیل" کے متعقلہ نتائج

دَعْویٰ بِلا دَلِیل

دَعْویٰ بے دَلِیل

منطقی اور عقلی طور پر نامکمل ، بغیر ثبوت کے

دِیدَہ دَلِیل

(عو) کسی کا لحاظ و پاس نہ کرنے والا ، بے حیا ، بے شرم ، بے مروت ، بد لحاظ.

کی دَلِیل ہونا

دَلِیل پیش ہونا

ثبوت، وجہ یا سبب پیش ہونا

دَعْویٰ

بدلہ

لَن٘گْڑی دَلِیل

ایسی دلیل جو بہت کمزور اور بودی ہو ، عذرِ لنگ .

بِلا پَردَہ

بِلا وَجہ

بغیر کسی سبب کے، جس کی کوئی وجہ نہ ہو، بے سبب، بے بنیاد

بِلا ناغَہ

پابندی سے، روزانہ

بِلا وَسْوَسَہ

بِلا واسْطَہ

براہ راستہ، بغیر کسی واسطہ کے، بغیر کسی ذریعہ کے، سیدھے طور پر

بِلا شُبْہَہ

بلا شک و تردد، یقینی طور پر، یقیناً، شرطیہ طور پر

بِلا فاصِلَہ

بِلا تَشْبِیہ

ہو بہو ، عین مین .

بِلا اِشْتِباہ

بِلا عُنْوان

بغیر سرخی

بِلا عُذْر

بِلا مِیعاد

بغیر وقت مقرر کرنے کے

بِلا فائِدَہ

دَعْویٰ رَکْھنا

اِلزام لگانا ، مُلزم ٹھہرانا.

دَعْویٰ کَرْنا

نالش کرنا

دَعْویٰ چَلْنا

مقدمہ کامیاب ہونا . حق تسلیم کِیا جانا.

دَعْویٰ جَتانا

حق ظاہر کرنا ، دلیل قائم کرنا

دَعْویٰ اُٹْھنا

دعوے کا جواب ہو جانا ، دعوے کی دلیل کا جوابی گفتگو وغیرہ سے رد ہو جانا.

دَعْویٰ ٹَھہَرنا

دلیل میں اِستقرارِ حق ہونا ، حق کا ثابت ہو جانا.

دَعْویٰ جَمانا

دلیل قائم کرنا . ملکیت ظاہر کرنا . حق ظاہر کرنا ؛ قبضہ جتانا

ہِبَہ بِلا بَدَل

بغیر کسی بدلے یا معاوضے کے ملکیت کی منتقلی

رِہْن بِلا دَخْل

فرضی رہن ، قیاسی رہن ، شرطیہ رہن یا رہن مطلق

بِلا رُو رِعایَت

بِلا اَنْدِیشَہ

بلاتردد، بنا کسی فکر کے

بِلا اِجازَت داخِلہ

رِہْن بِلا قَبْضَہ

آڑ رہن، ایسا رہن جس پر قبضہ نہ ہو

رَہَن بِلا قَبْض

بِلا اِکراہ و اِجبار

بغیر کراہیت اور جبر کے

جُھوٹا دَعْویٰ

ایسا دعویٰ جس کی کوئی بنیاد نہ ہو .

دَعْویٰ دَھرْنا

اپنے آپ کو اچھا سمجھنا.

قَتْل بِلا اِرادَہ

بِلا تَصَنُّع

سَلْبی دَعْویٰ

منفی دعویٰ ، منفی قول یا نظریہ ۔

لَمْبَری دَعْویٰ

(قانون) نالش عام ، دعوائے عام ، سلسلہ وار نالش ، ابتدائے مقدمہ سے حسبِ سلسلۂ نالش ، وہ دعویٰ جو صیغۂ متفرقات سے نہ ہو.

بِلا شَک و شُبْہَہ

دَعْویٰ نَہ چَلْنا

دعوی کا ناکامیاب ہونا

مَہْر کا دَعْویٰ

رِہْنِ بِلا دَخَل

خُون کا دَعْویٰ

قتل کا الزام ؛ قتل کا مقدمہ ۔

ہِبَہ بِلا عِوَض

بغیر کسی بدلے یا معاوضے کے ملکیت کی منتقلی

بازُو دَعْویٰ

(قانون) وہ دعویٰ جو اغوا کی ہوئی عورت واپس دلانے کے لیے اس کے وارث کی طرف سے کیا جائے، اعوا کردہ عورت کا ڈنڈ یا تاوان

خُدائی دَعْویٰ

بے انتہا غرور ، تکبّر ، بڑا گھمنڈ.

دَم و دَعْویٰ

جرأت، حوصلہ.

بَیانِ دَعْویٰ

وہ حقیقت حال جو دعویٰ یا نالش دائر کرتے وقت اصالۃً یا وکالۃً عدالت کے روبرو تحریراً پیش کی جائے.

دَعْویٰ مَجْہُول

(قانون) ایسا حق جتانا جس میں قانونی سقم پایا جائے ، قانون کی رُو سے کمزور حق.

دَعْویٰ مِہْر

کابین کا دعویٰ ، اس روپیہ کا دعویٰ جو عورت کا مہر نکاح بندھتے وقت قرار پاتا ہے.

جَوابِ دَعْویٰ

(قانون) دعوے کا عدالت میں جواب، مدعاعلیہ کا جواب، عوے کا قانونی جواب

بِنائے دَعْویٰ

(قانون) دعوے کی وجہ ، استغاثے کا سبب

طَلَبِ بِلا واسْطَہ

(معاشیات) ایسی تمام چیزوں کی مانگ جن سے براہِ راست کوئی احتیاج پوری ہو (مثلا روٹی ، لباس ، مکان وغیرہ).

دَعْویٰ عَین

(قانون) عینی شاہد کی گواہی.

دَعْویٰ خُون

قتل کا اَلزام

بُلَنْد دَعْویٰ

وہ دعویٰ جو پرزور الفاظ میں کیا جائے ، وہ دعویٰ جو اتنے شد و مد کے ساتھ کیا جائے کہ دوسروں کو اس کے حق ہونے کا یقین ہو جائے.

تَعْدادِ دَعْویٰ

(قانون) دعویٰ کی گنتی، کسی عرضی دعویٰ کو تعداد دعویٰ کی بنا پر منظور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَعْویٰ بِلا دَلِیل کے معانیدیکھیے

دَعْویٰ بِلا دَلِیل

daa'vaa-bilaa-daliilदा'वा-बिला-दलील

English meaning of daa'vaa-bilaa-daliil

  • unsupported claim

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَعْویٰ بِلا دَلِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَعْویٰ بِلا دَلِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words