تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلِیل جَمانا" کے متعقلہ نتائج

دَلِیل جَمانا

ثبوت دینا ، حُجّت قائم کرنا .

دِیدَہ دَلِیل

(عو) کسی کا لحاظ و پاس نہ کرنے والا ، بے حیا ، بے شرم ، بے مروت ، بد لحاظ.

کی دَلِیل ہونا

دَلِیل پیش ہونا

ثبوت، وجہ یا سبب پیش ہونا

طَمان٘چَہ جَمانا

تھپڑ لگانا

لَن٘گْڑی دَلِیل

ایسی دلیل جو بہت کمزور اور بودی ہو ، عذرِ لنگ .

دَعْویٰ بِلا دَلِیل

میلَہ جَمانا

میلا کرنا، کسی جگہ میلے کا انتظام کرنا.

مورْچَہ جَمانا

فوج کو صف آرا کرنا ، منتشر فوج کی پھر سے صف بندی کرنا ۔

ہاتھ جَمانا

نِگاہ جَمانا

نظر گاڑنا ، غور سے مسلسل دیکھے جانا.

خاکَہ جَمانا

رسالے وغیرہ میں مضمون کی جگہ بنانا ، تدوین و ترتیب کرنا .

آسْتانَہ جَمانا

اڈا بنانا، جم كر بیٹھنا، قبضہ كرنا (كسی پر) چھا جانا

تَہ جَمانا

تلے اوپر رکھنا، ایک پر ایک رکھنا، پرت دار بنانا

نِگَہ جَمانا

نظرٹھہر جانا ، کسی چیز کو دیکھتے رہ جانا ۔

جَلْسَہ جَمانا

جلسہ منعقد کرنا ، محفل برپا کرنا ۔

تَسْمَہ جَمانا

تسمے سے مارنا

دَہی جَمانا

دودھ میں تھوڑا سا دہی یا کوئی کھٹی چیز ڈالتے ہیں، جس سے وہ جم جاتا ہے

نَشَہ جَمانا

نشہ طاری کرنا ، نشہ قائم کرنا ، نشہ دینا ۔ آنکھ لڑاتا تھا ساقن بھی مسکراتی تھی ، یہ کیفیت دونا نشہ جماتی تھی ۔

رُعْب جَمانا

ڈرانا، دھمکانا، سکہ بٹھانا، دھونسیانا، دباؤ میں لانا

داسَہ جَمانا

(سن٘گ تراشی) مسالے (چُونے یا گارے) میں داسے کو پُختہ اور ٹِھیک کرنا.

قَرِینَہ جَمانا

امید پیدا کرنا.

نیزَہ جَمانا

نیزہ مارنا ، نیزے سے حملہ کرنا ۔

آن٘کھ جَمانا

نگاہ کو کسی مرکز پر ٹھہرانا، غور سے دیکھنا

چان٘ٹا جَمانا

تھپّڑ مارنا

ٹان٘ڈا جَمانا

تجارت کی غرض سے ایک جگہ جمع ہونا، سامان جمع کرنا.

ہَنٹَر جَمانا

ہنٹر مارنا ۔

طُرَّہ جَمانا

بھن٘گ پینا .

نُکَّہ جَمانا

سکہ جمانا ، اثر قائم کرنا ۔

نِگاہیں جَمانا

توجہ ڈالنا ، نگاہ میں رکھنا ، مطالعہ و مشاہدہ کرنا ، غور سے دیکھنا ۔

رَن٘گ جَمانا

۱. رنگ جمنا (رک) کا تعدیہ ، اثرانداز ہونا ، برتری جتانا ، اہمیت منوانا .

چون٘چیں جَمانا

مار پیٹ کرنا، چوٹ یا ضرب لگانا، ٹھون٘گیں مارنا

لَن٘گَر جَمانا

(کُشتی) پہلوان کا ایسا جم کر کھڑا ہونا کہ اس کا حریف اسے اپنی جگہ سے ہلا نہ سکے .

کَھن٘ڈ جَمانا

نظم لکھنا ، نظم کے بند لکھنا ، شاعری کرنا.

رَن٘گَت جَمانا

رک : رن٘گ جمانا.

پَین٘ٹھ جَمانا

بازار لگانا ، گرم بازاری اور رونق دکھانا ، اثر و رسوخ اور شان وشوکت پیدا کرنا .

چَون٘تْرا جَمانا

جگہ بنانا ، جگہ ہموار کرنا ؛ سہارا لینا، راہ ہموار کرنا.

اِعْتِبار جَمانا

اعتماد یا ساکھ یا وقعت پیدا یا قائم کرنا.

پَین٘تْرا جَمانا

رک : پیترا جمانا .

سِکَّہ جَمانا

سکّہ بٹھانا، اثر قائم کرنا، رعب بٹھانا

قَبْضَہ جَمانا

قابض ہو جانا ، ملکیت حاصل کر لینا.

نَقشَہ جَمانا

اثر قائم رکھنا ، رنگ جمانا ۔

سَجّادَہ جَمانا

معرفت اور صوفیت کی خانقاہ قائم کرنا ، پیری مُریدی کرنا .

اِعْتِراض جَمانا

نکتہ چینی یا گرفت کرنا (عموباً بلاوجہ).

تَوَجُّہ جَمانا

توجہ کا کسی ایک نقطہ یا خیال پر مرکوز کرنا، جو نفسیاتی عمل کا ایک طریق کار ہے.

دَھون٘س جَمانا

دھمکی دینا، ڈرانا

ہاتھ پَیر جَمانا

دَعْویٰ جَمانا

دلیل قائم کرنا . ملکیت ظاہر کرنا . حق ظاہر کرنا ؛ قبضہ جتانا

نَشَّہ پانی جَمانا

نشہ پانی کرنا ، نشہ کرنا

ہاتھ پاؤں جَمانا

دَعْویٰ بے دَلِیل

منطقی اور عقلی طور پر نامکمل ، بغیر ثبوت کے

تَہ پَر تَہ جَمانا

پرت پر پرت رکھنا، ایک تہ پر دوسری تہ لگانا.

مُن٘ہ میں دَہی جَمانا

بولنے کے محل پر بھی خاموش رہنا ۔

ہاتھ پَہ سَرسوں جَمانا

مشکل کام کو فوراً کر لینا ؛ کسی کام کو جلدی انجام دے لینا

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام بہت جلدی کرنا، دشوار کام کو اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو، مشکل کام بہت آسانی سے کرنا، (کنایۃً)کوئی کام اس طرح آناً فاناً کردینا، جس سے عقل حیران ہوجائے، نہایت مشکل کام کا کمال عیاری اور پھرتی سے کردینا

ہاتھ پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام کو فوراً کر لینا ؛ کسی کام کو جلدی انجام دے لینا

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام جلدی کرنا ؛ مشکل کام آنا ً فانا ً کر لینا ، دشوار کام اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو نیز کمال چالاکی دکھانا ، کام کو پھرتی اور عیاری سے کر دینا ۔

دِل پَر نَقْشَہ جَمانا

ذہن پر گہرا اثر چھوڑنا ، دل اور دماغ پر طاری کر دینا ، دل میں اُتار دینا.

لَب پَہ دَھڑی جَمانا

خوبصورتی کے لیے ہونٹوں پر سرخی لگانا ، ہونٹوں پر مِسی کی تہہ چڑھانا ، پان کھا کے لاکھا جمانا.

ہَوا میں قَدَم جَمانا

ہوا میںٹھہرنا ؛ مشکل کام انجام دینا ، ناممکن کام کر دکھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلِیل جَمانا کے معانیدیکھیے

دَلِیل جَمانا

daliil jamaanaaदलील जमाना

محاورہ

دَلِیل جَمانا کے اردو معانی

  • ثبوت دینا ، حُجّت قائم کرنا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

दलील जमाना के हिंदी अर्थ

  • सबूत देना, हुज्जत क़ायम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلِیل جَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلِیل جَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words