تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو" کے متعقلہ نتائج

سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

نَو نَکٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

بہت سے عیب داروں میں ایک بے عیب نیک معلوم ہوتا ہے جیسے اندھوں میں کانا راجا (طنزاً مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو کے معانیدیکھیے

سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

sau nakTo.n me.n ek naak vaalaa nakkuuसौ नक्टों में एक नाक वाला नक्कू

نیز - نَکْٹوں میں ایک ناک والا بھی نَکُّو ہوتا ہے, بَہُت نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو, دس نَکْٹوں میں ایک ناک والا بھی نکُو ہوتا ہے, دَس نَکْٹوں میں ناک والا نَکُّو

ضرب المثل

سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو کے اردو معانی

  • سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے
  • بے عزتوں یا بے عقلوں میں رہ کر عِزّت یا عقل والا بھی بدنام ہو جاتا ہے
  • بہت سے عیب داروں میں ایک بے عیب ہو تو وہ بھی عیب دار خیال کِیا جاتا ہے
  • عیب داروں کے درمیان کسی کا بے عیب ہونا اس کے لیے مصیبت ہے، جہاں برے ہی برے ہوں وہاں کسی اچھے کی کیا قدر

    مثال - لوگ احمق سہی، بے دین سہی مگر ان کو چھوڑ کر آدمی کہاں تک جائے، وہی مثل ہے کہ دس نکٹوں میں ناک والا نَکّو.(۱۸۹۱، ایامیٰ، ۱۴۲).

English meaning of sau nakTo.n me.n ek naak vaalaa nakkuu

  • a sage among fools is like a madcap

सौ नक्टों में एक नाक वाला नक्कू के हिंदी अर्थ

  • सौ बुरों में एक नेक आदमी हो तो वो भी बदनाम हो जाता है
  • अपमानितों या मूर्खों में रह कर सम्मान या बुद्धि वाला भी बदनाम हो जाता है
  • बहुत से दोषपूर्ण लोगों में एक दोषमुक्त हो तो वो भी दोषपूर्ण मान लिया जाता है
  • दोषयुक्तों के मध्य किसी का निर्दोष होना उसके लिए मुसीबत है, जहाँ बुरे ही बुरे हों वहाँ किसी अच्छे का क्या मोल

    विशेष - नक्कू के यहाँ दो अर्थ हैं 'नाकवाला' और 'बदनाम' अर्थात जैसे समाज में रहे वैसी ही चाल चले, दस नकटों में यदि कोई नाक वाला पहुँच जाए तो वे 'नक्कू' कहकर उसकी खिल्ली उड़ाएँगे।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words