تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائی سے پیٹ چُھپانا" کے متعقلہ نتائج

دائی سے پیٹ چُھپانا

ایسے شخص سے کوئی بات چھپانا جس سے چھپانا نہیں چاہیے، راز دار سے کوئی بات راز رکھنا

دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپْتا

رازداں سے بھید نہیں چُھپتا، ماہرِ فن بات کو بھان٘پ لیتا ہے، ماہرین حقیقت کو پا لیتے ہیں

کَہِیں دائی سے پیٹ چُھپا ہے

۔ مثل۔ راز خاص لوگوں سے پوشیدہ نہیں رہتا۔

کَہِیں دائی سے پیٹ چُھْپتا ہے

خاص خاص لوگوں سے کوئی راز کی بات پوشیدہ نہیں رہ سکتی.

دائی سے بات چُھپانا

ایسے شخص سے کوئی بات چھپانا جس سے چھپانا نہیں چاہیے، راز دار سے کوئی بات راز رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دائی سے پیٹ چُھپانا کے معانیدیکھیے

دائی سے پیٹ چُھپانا

daa.ii se peT chhupaanaaदाई से पेट छुपाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دائی سے پیٹ چُھپانا کے اردو معانی

  • ایسے شخص سے کوئی بات چھپانا جس سے چھپانا نہیں چاہیے، راز دار سے کوئی بات راز رکھنا

    مثال ارے ہم کو بہکاتا ہے دائی سے پیٹ چھپاتا ہے۔

Urdu meaning of daa.ii se peT chhupaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise shaKhs se ko.ii baat chhupaanaa jis se chhupaanaa nahii.n chaahi.e, raazdaar se ko.ii baat raaz rakhnaa

English meaning of daa.ii se peT chhupaanaa

  • try to conceal from one who is in the know of things, attempt to conceal from one who is in the know

दाई से पेट छुपाना के हिंदी अर्थ

  • ऐसे व्यक्ति से कोई बात छुपाना जिससे छुपाना नहीं चाहिए, भेद रखने वाले से कोई बात भेद रखना

    उदाहरण अरे हमको बहकाता है दाई से पेट छुपाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دائی سے پیٹ چُھپانا

ایسے شخص سے کوئی بات چھپانا جس سے چھپانا نہیں چاہیے، راز دار سے کوئی بات راز رکھنا

دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپْتا

رازداں سے بھید نہیں چُھپتا، ماہرِ فن بات کو بھان٘پ لیتا ہے، ماہرین حقیقت کو پا لیتے ہیں

کَہِیں دائی سے پیٹ چُھپا ہے

۔ مثل۔ راز خاص لوگوں سے پوشیدہ نہیں رہتا۔

کَہِیں دائی سے پیٹ چُھْپتا ہے

خاص خاص لوگوں سے کوئی راز کی بات پوشیدہ نہیں رہ سکتی.

دائی سے بات چُھپانا

ایسے شخص سے کوئی بات چھپانا جس سے چھپانا نہیں چاہیے، راز دار سے کوئی بات راز رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائی سے پیٹ چُھپانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائی سے پیٹ چُھپانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone