تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانا" کے متعقلہ نتائج

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دان٘ت ٹُوٹیں تو ٹوٹنے دو

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

فالُودَہ کھاتے دان٘ت ٹُوٹیں تو بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دانا کے معانیدیکھیے

دانا

daanaaदाना

وزن : 22

جمع: دانایان

  • Roman
  • Urdu

دانا کے اردو معانی

فارسی - صفت، واحد

  • جاننے والا، عالم، باخبر
  • عقل مند، دانش مند، ہوشیار، زیرک
  • تجربہ کار
  • آزمودہ کار
  • عمر رسیدہ
  • جہاں دیدہ
  • سیانا، بالغ، سمجھ دار
  • (تصوف) مرید صادق، سالک جو راہ حق میں قدم مضبوط اور ثابت رکھے

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) بیلوں کو کھلیان پر چلانا، گاھنا، دائین چلانا

سنسکرت - اسم، مذکر

  • جن بھوت، پریت، دیو، عفریت (سنسکرت لفظ دانَو سے ماخوذ)
  • چھیمی، پھلی

شعر

Urdu meaning of daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaanne vaala, aalam, baaKhbar
  • aqalmand, daanishmand, hoshyaar, zerak
  • tajarbaakaar
  • aazmuudaakaar
  • umr rsiida
  • jahaa.n diidaa
  • syaanaa, baaliG, samajhdaar
  • (tasavvuf) muriid saadiq, saalik jo raah-e-haq me.n qadam mazbuut aur saabit rakhe
  • (kaashatkaarii) bailo.n ko khaliyaan par chalaanaa, gaahnaa, daa.iin chalaanaa
  • jin bhuut, pret, dev, ifriiyat

English meaning of daanaa

Persian - Adjective, Singular

  • wise, learned
  • sage, wise man
  • prudent, learned
  • onw who has knowledge, knower
  • intelligent
  • one of the attributes of God, Knower, Omniscient

colloquial - Noun, Masculine

  • (Agriculture) to caulk, thresh, tread out (corn);—

Sanskrit - Noun, Masculine

  • a class of demons, demon, giant, Titan
  • green peas, pod of legume

दाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण, एकवचन

  • जानने वाला, ज्ञानी, सचेत
  • अक़्लमंद, बुद्धिमान, समझदार, विज्ञ
  • अनुभवी
  • कार्यसिद्ध
  • बूढ़ा
  • वृहदानुभवी या घाट-घाट का पानी पीया हुआ आदमी
  • सयाना, वयस्क, समझदार
  • (सूफ़ीवाद) सच्चा शिष्य, सूफ़ी जो अध्यात्म के मार्ग में क़दम मज़बूत और जमाए रखे

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) बैलों को खलिहान पर चलाना, गाहना, दाईन चलाना

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिन-भूत, प्रेत, देव, राक्षस (दानव से उद्धृत)
  • छीमी, फली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دان٘ت ٹُوٹیں تو ٹوٹنے دو

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

فالُودَہ کھاتے دان٘ت ٹُوٹیں تو بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone