تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائیں ہاتھ کا کھایا حَرام ہے" کے متعقلہ نتائج

دائیں ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

کسی کام سے روکنے کے لیے کہتے ہیں ، قسم دلانے کے موقع پر مستعمل.

داہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

قسم دلانے کے لیے، یعنی اگر تُم اس بات کو نہ کرو تُم نے جو کچھ اپنے سیدھے ہاتھ سے کھایا یا کھاؤگے وہ حرام میں داخل ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں دائیں ہاتھ کا کھایا حَرام ہے کے معانیدیکھیے

دائیں ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

daa.e.n haath kaa khaayaa haraam haiदाएँ हाथ का खाया हराम है

عبارت

دائیں ہاتھ کا کھایا حَرام ہے کے اردو معانی

  • عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

    مثال - پختہ ارادہ نہیں بلکہ مجھے دائیں ہاتھ کا کھانا حرام ہے جب تک اس موذی نواب سے قصاص نہ لے لوں۔

दाएँ हाथ का खाया हराम है के हिंदी अर्थ

  • प्रतिज्ञा या शपथ की एक अंदाज़ कि जब तक कोई अपने वचन को पूरा नहीं कर लेता तब तक खाना खाना वर्जित है

    उदाहरण - पक्का इरादा नहीं बल्कि मुझे दाएँ होथ का खाना हराम है जब तक उस मूज़ी नवाब से क़िसास (प्रतिशोध) न ले लूँ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائیں ہاتھ کا کھایا حَرام ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائیں ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words