تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُونا لَگانا" کے متعقلہ نتائج

چُونا لَگانا

چکمہ دینا، فریب دینا، دھوکا دینا، مکاری اور دغا بازی سے کام لینا

ہَلْدی چُونا لَگانا

چوٹ لگنے پر ہلدی اور چونے کا لیپ کرنا نیز شدید چوٹیں لگنا ۔

مَسْجِد میں چُونا لَگانا

خود کو بے قصور ثابت کرنے کے لیے قسم کھانا ، جس کا طریقہ یہ ہے کہ قسم کھانانے والا مسجد میں چونا لگا دیتا ہے ، عام عقیدے کے مطابق اگر وہ شخص جھوٹا ہوتا ہے تو اندھا ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چُونا لَگانا کے معانیدیکھیے

چُونا لَگانا

chuunaa lagaanaaचूना लगाना

محاورہ

مادہ: چُونا

  • Roman
  • Urdu

چُونا لَگانا کے اردو معانی

  • چکمہ دینا، فریب دینا، دھوکا دینا، مکاری اور دغا بازی سے کام لینا
  • عورتوں میں دستور ہے کہ جب کسی کی کوئی چیز چوری ہوجائے یا جاتی رہے تو مسجد میں چونا (بطور ٹونا) لگا دیتی ہیں تاکہ لینے والا اندھا ہوجائے
  • پان میں چونا لگانا

Urdu meaning of chuunaa lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chakma denaa, fareb denaa, dhoka denaa, makkaarii aur daGaa baazii se kaam lenaa
  • aurto.n me.n dastuur hai ki jab kisii kii ko.ii chiiz chorii hojaa.e ya jaatii rahe to masjid me.n chuunaa (bataur Tonaa) laga detii hai.n taaki lene vaala andhaa hojaa.e
  • paan me.n chuunaa lagaanaa

English meaning of chuunaa lagaanaa

  • apply lime to a pan, etc.
  • deceive, dupe, defraud

चूना लगाना के हिंदी अर्थ

  • चकमा देना, फ़रेब देना, धोका देना, मक्कारी और धोखा-धड़ी से काम लेना
  • महिलाओं के बीच यह प्रथा है कि जब कुछ चोरी हो जाता है या खो जाता है, तो वे मस्जिद में चूना (टूना के रूप में) लगा देती हैं ताकि लेने वाला अंधा हो जाए
  • पान में चूना लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُونا لَگانا

چکمہ دینا، فریب دینا، دھوکا دینا، مکاری اور دغا بازی سے کام لینا

ہَلْدی چُونا لَگانا

چوٹ لگنے پر ہلدی اور چونے کا لیپ کرنا نیز شدید چوٹیں لگنا ۔

مَسْجِد میں چُونا لَگانا

خود کو بے قصور ثابت کرنے کے لیے قسم کھانا ، جس کا طریقہ یہ ہے کہ قسم کھانانے والا مسجد میں چونا لگا دیتا ہے ، عام عقیدے کے مطابق اگر وہ شخص جھوٹا ہوتا ہے تو اندھا ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُونا لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُونا لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone