تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُونا ہونا" کے متعقلہ نتائج

چُونا ہونا

جل کر راکھ ہونا، ہڈیوں کا سڑگل کر خاک ہو جانا، ریزہ ریزہ ہو جانا، پس جانا

چُونا چُونا ہونا

کپڑے یا لکڑی کا پرانا ہو کر پارہ پارہ ہو جانا.

پَران چُونا ہونا

دل کاجلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُونا ہونا کے معانیدیکھیے

چُونا ہونا

chuunaa honaaचूना होना

محاورہ

دیکھیے: چُونا بَنْنا

  • Roman
  • Urdu

چُونا ہونا کے اردو معانی

  • جل کر راکھ ہونا، ہڈیوں کا سڑگل کر خاک ہو جانا، ریزہ ریزہ ہو جانا، پس جانا
  • چورا ہونا، ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا
  • کشتہ بن جانا

Urdu meaning of chuunaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • jal kar raakh honaa, haDiiyo.n ka sa.Dgal kar Khaak ho jaana, reza reza ho jaana, pas jaana
  • chuura honaa, Tuk.De Tuk.De ho jaana
  • kushta bin jaana

चूना होना के हिंदी अर्थ

  • जल कर राख होना, हड्डियों का सड़गल कर मिट्टी हो जाना, टुकड़े टुकड़े हो जाना, पिस जाना
  • चूरा होना, टुकड़े टुकड़े हो जाना
  • राख का ढेर बन जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُونا ہونا

جل کر راکھ ہونا، ہڈیوں کا سڑگل کر خاک ہو جانا، ریزہ ریزہ ہو جانا، پس جانا

چُونا چُونا ہونا

کپڑے یا لکڑی کا پرانا ہو کر پارہ پارہ ہو جانا.

پَران چُونا ہونا

دل کاجلنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُونا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُونا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone