تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوک" کے متعقلہ نتائج

لَتاڑ

تکلیف، دُکھ، مصیبت، روندن، پامالی، فضیحتی، رسوائی، لاتیں مارے جانے کا کام، ملامت، سرزنش

لَتاڑْنا

پیروں سے روندنا

لَتاڑ دینا

پامال کرنا ، روندنا ، خاطر میں نہ لانا.

لَتاڑ کَرنا

لے دے کرنا ، لعن طعن کرنا.

لَتاڑ پَڑْنا

جھاڑ پڑنا، لعنت ملامت ہونا، لعن طعن ہونا

لَتاڑ بَتانا

دھتکارنا ، ڈان٘ٹنا ، جھڑکنا ، سخت سُست کہنا ، بُرا کہنا.

لَتاڑ پَچھاڑ

اُکھاڑ پچھاڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوک کے معانیدیکھیے

چُوک

chuukचूक

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چُوک کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • ترش، نہایت کھٹّا.
  • قصور ، فرو گزاشت ، خطا ؛ بھول ، غلطی ، نشانہ اوک جانے کی حالت.
  • ایک قسم کا کھٹّا ساگ، چوکا (لاط: Rumex vesicarius یا R. Montanus).
  • ایک دوا جو عرق لیموں اور انار کو جوش دے کر تیار کی جاتی ہے یہ سیاہ اور گاڑی ہوتی ہے اور خارش کے لیے مفید ہے.
  • - کمی، کسر
  • (پنجابی) سالن میں ڈالنے کا کھٹا مسالا (اردو میں کھٹے کے ساتھ ملا کر کھٹا چوک کہتے ہیں).

فعل متعلق

  • ذرا، تھوڑا سا.

شعر

Urdu meaning of chuuk

  • Roman
  • Urdu

  • tursh, nihaayat khaTTaa
  • qasuur, firau gazaashat, Khataa ; bhuul, Galatii, nishaanaa ok jaane kii haalat
  • ek kism ka khaTTaa saag, chaukaa (laatah Rumex vesicarius ya R. Montanus)
  • ek davaa jo arq lemuu.n aur anaar ko josh de kar taiyyaar kii jaatii hai ye syaah aur gaa.Dii hotii hai aur Khaarish ke li.e mufiid hai
  • - kamii, kasar
  • (panjaabii) saalan me.n Daalne ka khaTTaa masaala (urduu me.n khaTTe ke saath mila kar khaTTaa chauk kahte hain)
  • zaraa, tho.Daa saa

English meaning of chuuk

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

Adjective

  • sour, having an acid taste

Noun, Masculine

  • a medicine made of boiled lemon juice and pomegranates
  • acid, sourness
  • acidic spice used in gravy
  • sorrel, a sour edible plant, Rumex acetosa

चूक के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनजान में असावधानी से अथवा प्रमाद, विस्मृति आदि के कारण होनेवाली कोई गलती या भूल। उदा०-छमहू चूक अनजानत केरी।-तुलसी।
  • चूकने की क्रिया या भाव।
  • भूल, ग़लती, निशाना न लगना
  • असावधानी या उदासीनता के कारण होने वाली भूल; त्रुटि
  • भूलने की क्रिया
  • भूल या चूक से शेष रह गया काम।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَتاڑ

تکلیف، دُکھ، مصیبت، روندن، پامالی، فضیحتی، رسوائی، لاتیں مارے جانے کا کام، ملامت، سرزنش

لَتاڑْنا

پیروں سے روندنا

لَتاڑ دینا

پامال کرنا ، روندنا ، خاطر میں نہ لانا.

لَتاڑ کَرنا

لے دے کرنا ، لعن طعن کرنا.

لَتاڑ پَڑْنا

جھاڑ پڑنا، لعنت ملامت ہونا، لعن طعن ہونا

لَتاڑ بَتانا

دھتکارنا ، ڈان٘ٹنا ، جھڑکنا ، سخت سُست کہنا ، بُرا کہنا.

لَتاڑ پَچھاڑ

اُکھاڑ پچھاڑ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone