تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُٹّا" کے متعقلہ نتائج

چُٹّا

جوڑا (رک) ایک خاص اندازکی چوٹی جس میں چٹیا کو لپیٹ کرگولا سا بناکر گدی یا سر پر جمالیتے ہیں، چون٘ڈا (رک) .

حَیدَری چُٹّا

ایک طرح کی چٹیا جو محمد شاہی عہد کے بانکے سر پر رکھتے تھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹّا کے معانیدیکھیے

چُٹّا

chuTTaaचुट्टा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: باربرداری مالیات عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چُٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوڑا (رک) ایک خاص اندازکی چوٹی جس میں چٹیا کو لپیٹ کرگولا سا بناکر گدی یا سر پر جمالیتے ہیں، چون٘ڈا (رک) .
  • (حمالی) حمالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی کنڈلی نما بنی ہوئی تھئی، جس پر چندیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چندیا پررگڑ نہ لگے، این٘ڈوا، اینڈ٘وی.

اسم، مذکر

  • (عو) سگار، چرٹ (رک) کا ایک تلفظ.

Urdu meaning of chuTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo.Da (ruk) ek Khaas andaaz kii choTii jis me.n chuTiyaa ko lapeT kar golaa saa banaakar gaddii ya sar par jamaa lete hain, chavinDaa (ruk)
  • (hammaalii) hammaalo.n ke sar par bojh ke niiche rakhne kii kunDlii numaa banii hu.ii tha.ii, jis par chandyaa se alag bojh Tika rahe aur chandyaa pararga.D na lage, unDvaa, enaDaqvii
  • (o) sigaar, churaT (ruk) ka ek talaffuz

English meaning of chuTTaa

Noun, Masculine

  • coil of hair

Noun, Masculine

  • cheroot, cigar

चुट्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी और भारी चोटी या उसका बना हुआ जूड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُٹّا

جوڑا (رک) ایک خاص اندازکی چوٹی جس میں چٹیا کو لپیٹ کرگولا سا بناکر گدی یا سر پر جمالیتے ہیں، چون٘ڈا (رک) .

حَیدَری چُٹّا

ایک طرح کی چٹیا جو محمد شاہی عہد کے بانکے سر پر رکھتے تھے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone