تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَٹا پَٹی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹا پَٹی کے معانیدیکھیے
چَٹا پَٹی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نہایت پھرتی اور تیزی، دھڑا دھڑی اورمارا مارکی کیفیت
- موت پر موت، مسلسل اور پے در پے موتیں، مرگ عام، وبا
- پٹاخے کی ایک قسم، جو بارود کی مقدارکے لحاظ سے چن٘گاری کی طرح اڑتا اورچٹختا ہے، جن٘گ کے موقع پر ہاتھیوں کو ڈرا کر بھگانے کے لیے استعمال کی جاتی تھی
English meaning of chaTaa-paTii
Noun, Feminine
- a firework
- haste, swiftness
- death after death, a succession of deaths
चटा-पटी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पटाख़ा जो चिंगारी की तरह उड़ता और चटख़ता है और जंग में हाथियों को डरा कर भगाने के लिए इस्तेमाल किया जाता था
- मौत पर मौत, मुसलसल और पै दर पै मौतें, महामारी या वबा जिसमें लोग चटपट या बहुत जल्दी मर जाते हों
- अत्यधिक फुर्ती और तेज़ी, धड़ा धड़ी और मारा मार की स्थिति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَٹا پَٹی)
چَٹا پَٹی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔